تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 49: موسمِ سرما

سارہ خان

محفلین
ہفتے والے دن خانپور ڈیم اور اس کے گردونواح میں موجود مالٹے کے باغات میں جانے کا اتفاق ہوا۔ اسی حوالے سے ریڈ بلڈ مالٹوں کی ایک تصویر پیش خدمت ہے۔ معلومات میں اضافے کے لیے بتاتا چلوں کہ یہ سامنے والے دو بےحد میٹھے تھے۔
IMG-20160116-WA0060_zpsw6bmtbg5.jpg
یہ تو توڑ کے کھانے کو دل کر رہا ۔۔ :battingeyelashes:
 
آج آفس آئے تو لوڈنگ زون والے عقبی دروازے سے ایلیویٹر میں داخل ہوئے۔ اس پے پاس دیوار پر آویزاں اس امرجنسی کال باکس پر جمع برف سے خیال آیا کہ خدا نخواستہ کسی ناگہانی آگ کی صورت میں ایمرجنسی کال کرنے سے قبل اس برف سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)

23956697104_b73dba72c1_k.jpg
 
Top