تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 39: فرنیچر

قیصرانی

لائبریرین
سید عاطف علی بھائی اور قیصرانی بھائی جان یار میں نے انتہائی سنجیدگی سے یہ سوال کیا تھا:beat-up:
آپ کے سوالات سے میں نے اندازہ لگایا تھا کہ اگلا سوال یہ ہوگا:
کیا کسی کا کرسی پر براجمان ہونا فزیکلی ہونا چاہئے کہ اس کی تصویر بھی براجمان ہو سکتی ہے؟
اس بات پر ہنسی آ گئی :)
 
آپ کے سوالات سے میں نے اندازہ لگایا تھا کہ اگلا سوال یہ ہوگا:
کیا کسی کا کرسی پر براجمان ہونا فزیکلی ہونا چاہئے کہ اس کی تصویر بھی براجمان ہو سکتی ہے؟
اس بات پر ہنسی آ گئی :)
:donttellanyone: دراصل قصہ کچھ کچھ یوں ہی ہے :tongue:
 
چلیں جی بہرحال یہ ایک تصویر ہے اگر یہ پوری نہیں اترتی مطلوبہ معیار پر تو بتا دیجیے گا دوسری لے لیں گے۔

14jnas4.jpg
 

سید عاطف علی

لائبریرین
ایک بات رہ گئی، یہ فرنیچر یا کرسی خالی ہونی چاہیے یا اس پر کوئی براجمان ہو تو بھی چلے گا؟؟
میر رائے میں تو فرنیچر نظر اچھی طرح آنا چاہیے بس۔اگر براجمان ہو تو مائنر صاحبِ فرنیچر ہو اور میجر فرنیچر۔لیکن ترجیح البتہ مجرد فرنیچر ہوگی۔
 
کافی انتظار کے بعد کل ایک خوبصورت فرنیچر کی تصاویر بنانے کا موقع ملا ۔ ایک خوبصورت گھر میں ڈائننگ ٹیبل :)
14+-+2

کیمرہ گلیکسی ایس 3​
 

عبدالحسیب

محفلین
بھئی تھیم مقرر کرتے وقت ہم سے خانہ بدوشوں کا بھی کچھ خیال کر لیا کریں :) :)
خیر اب تھیم آ ہی گئی ہے تو دورِ سلطنتِ آصفیہ کا فرنیچر حاضر ہے :)

30102011062.jpg
 
Top