تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میری تھری ڈی میکس میں تیار کردہ کتاب۔ ۔۔ موضوع چونکہ کتاب تھا اس لیے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں ۔ اگرچہ یہ فوٹو کیمرے سے نہیں لی گئی ہے۔
f3tjlu.jpg

بالکل اصل کی مانند لگ رہی ہے، بہت خوبصورت!
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں نے آج اتفاقاً یہ تصویر لی، مجھے علم نہیں تھا کہ یہ تھیم شروع ہو چکا ہے۔ :)
مجھے تو میری دوست نے بولا" کوئی دیکھے تو کہے ماہم کتنے شوق سے "زاویہ" پڑھ رہی ہے ، اب حقیقت کون جانے کہ۔۔۔ " :LOL:
(تصویر ملاحظہ ہو):ROFLMAO:
2014-05-12

2014-05-12

میں کیا کرتی انہیں جیسے ہی پتا چلتا تھا میرے کارڈ کم رہ گئے فوراً میرے پیچھے پڑ جاتی تھیں، میں نے چھپا لئیے :rollingonthefloor:

واہ واہ، پیسے بھی رکھتی ہیں کیا کتابوں میں :)
یہ کھلی ہوئی کتاب بھی زاویہ ہی ہے کیا ماہی؟
 

سید عاطف علی

لائبریرین
میرے میز پر آج کل پڑی رہنے والی بکس

2014-05-15
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ۔گروب کی کتاب میں کرنٹ کا ڈی سی سورس کے منفی برقیرے (الیکٹروڈ) سے مثبت طرٍ ف بہاؤ دکھایا جاتا تھا جو الیکٹرکل انجینئیرنگ کی تمام کتب سے الٹ ہوتا تھا یعنی جن میں کرنٹ کو (کنوینشنل کرنٹ ) کے طور پر مثبت سے منفی طرف بہتا کیلکولیٹ کیا جاتا تھا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ان کتب کے نام اور موضوعات کیا ہیں؟
اگر یہ بتا دیا تو سارا سسپنس ختم ہو جائے گا
یہ دراصل میرے آفس کے ریسپشن کی ایک کیبنٹ ہے۔ اس میں کتب دائیں سے بائیں کچھ ایسے ہیں:
ایک نامعلوم کتاب، ییلو پیجز، گارڈننگ کی ایک کتاب، اگلی دو کا نام نہیں پڑھا جا رہا، پھر اگلی تین کتب مذہبی نوعیت کے گانوں کی ہیں۔ پھر ایک کمرشل بریک ہے جس میں کچھ بھی بامقصد نہیں، پھر اس کے بعد دو میگزین، پھر کچھ فولڈرز :)
 
Top