تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

ساقی۔

محفلین
میری تھری ڈی میکس میں تیار کردہ کتاب۔ ۔۔ موضوع چونکہ کتاب تھا اس لیے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں ۔ اگرچہ یہ فوٹو کیمرے سے نہیں لی گئی ہے۔
f3tjlu.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
میری تھری ڈی میکس میں تیار کردہ کتاب۔ ۔۔ موضوع چونکہ کتاب تھا اس لیے یہاں پوسٹ کر رہا ہوں ۔ اگرچہ یہ فوٹو کیمرے سے نہیں لی گئی ہے۔
f3tjlu.jpg
شاید اس موضوع پر پوسٹ کرنے کی بنیادی شرائط میں یہ بھی شامل ہے کہ ایڈیٹنگ نہ کی گئی ہو :)
 
عبدالحسیب

محفلین
نہیں یہ ادارہ تحقیقات اسلامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی. شائع کردہ ہے
غالباً اسی ادارے نے حال ہی میں خطبات کی آڈیو سی ڈیز بھی جاری کی ہیں!
میں ادھر اُدھر سے نو خطبات کے آڈیو جمع کر پایا ہوں۔ وہ بھی بنا سوال و جواب سیشن کے۔
 
عبدالحسیب

محفلین
یہ خطبات بہاول پور میں کس طرز کے خطبات ہیں۔
مطلب کتاب کے بارے مزید وضاحت اگر ممکن ہو تو
عبد الحسیب
جامعہ بہاؤل پور کی دعوت پر غالباً 1980 کی دہائی میں ڈاکٹر محمد حمید اللہ علیہ رحمہ نے جامعہ میں اسلامی تاریخ پر 12 خطبات دیے تھے۔ خطبات بہاؤل پور انہی کا مجموعہ ہے۔ بعد میں خطبات کا انگریزی ترجمہ بھی ہوا جو "The Emergence of Islam" کے نام سے شائع ہوا۔

خطبات کے عنوانات

1۔ تاریخِ قرآن
2۔ تاریخِ حدیث
3۔ تاریخِ فقہ
4۔ تاریخِ اصول فقہ و اجتہاد
5۔اسلامی قانون بین الممالک
6۔دین (عقائد، عبادات و تصوف)
7۔عہد نبوی میں مملک اور نظم و نسق
8۔عہدِ نبوی میں نظام دفاع و غزوات
9۔عہدِ نبوی میں نظامِ تعلیم
10۔عہدِ نبوی میں نظام تشریع و عدلیہ
11۔ عہدِ نبوی میں نظامِ مالیہ و تقویم
12۔عہدِ نبوی میں تبلیغِ اسلام اور غیر مسلموں سے برتاؤ
 
منصور مکرم

شکریہ بھائی
کتاب کے تفصیلی تعارف کا۔
 
Top