تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 36: کتاب

زیک

مسافر
تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔

یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی وجہ سے نئی تصویر نہیں کھینچ سکے تو اپنی کھینچی ہوئی پرانی تصویر بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔

اہم ترین اصول یہ ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔ نیٹ سے اتاری تصویر نہیں مانی جائے گی۔ نہ ہی بھائی، بہن، شوہر، بیوی یا کسی رشتہ‌دار یا دوست وغیرہ کی کھینچی ہوئی تصویر۔

تصویر کو فوٹوشاپ کرنا منع ہے۔ ہاں اسے crop کر سکتے ہیں۔

ایک تصویر پوسٹ کرنا بہتر ہے۔ البتہ اگر آپ ایک سے زیادہ تصاویر پوسٹ کرنا چاہیں تو کم از کم ایک تصویر انہیں دو ہفتوں میں کھینچی ہونا لازمی ہے اور تین سے زیادہ تصاویر پوسٹ کرنا منع ہے۔

تو آغاز کرتے ہیں۔

موضوع: کتاب
تاریخ: 13 تا 26 مئی 2014
 

ساقی۔

محفلین
2qsupvc.jpg
 

ماہی احمد

لائبریرین
میں نے آج اتفاقاً یہ تصویر لی، مجھے علم نہیں تھا کہ یہ تھیم شروع ہو چکا ہے۔ :)
مجھے تو میری دوست نے بولا" کوئی دیکھے تو کہے ماہم کتنے شوق سے "زاویہ" پڑھ رہی ہے ، اب حقیقت کون جانے کہ۔۔۔" :LOL:
(تصویر ملاحظہ ہو):ROFLMAO:
2014-05-12

2014-05-12

میں کیا کرتی انہیں جیسے ہی پتا چلتا تھا میرے کارڈ کم رہ گئے فوراً میرے پیچھے پڑ جاتی تھیں، میں نے چھپا لئیے :rollingonthefloor:
 
آخری تدوین:

ساقی۔

محفلین
غلطی انسانوں سے ہی ہوتی ہے۔
میں تو پہلے ہی کہتی ہوں مجھے نہیں آتی اردو :cautious:
غلطیاں جنوں سے بھی ہوتی ہیں۔
اردو سکھانے کے لیے ہی تو میں نے غلطی واضح کی تھی۔
ساقی بھیا اتنی ہنشنے والی کوئی بات نئیں ہے ویشے۔۔۔ (n)
مژاق الانے کی بھی حد ہوتی اے۔۔۔ :cautious:

اوکے !
 

جیہ

لائبریرین
میرے سرہانے والی کھڑکی میں چند کتابیں جو حال میں پڑھیں یا پڑھنے والی ہوں


IMAG0166_zpsp3xvugkc.jpg
 
Top