تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 33: گل و گلشن

زیک

مسافر
تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔

یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی وجہ سے نئی تصویر نہیں کھینچ سکے تو اپنی کھینچی ہوئی پرانی تصویر بھی پوسٹ کر سکتے ہیں۔

اہم ترین اصول یہ ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔ نیٹ سے اتاری تصویر نہیں مانی جائے گی۔ نہ ہی بھائی، بہن، شوہر، بیوی یا کسی رشتہ‌دار یا دوست وغیرہ کی کھینچی ہوئی تصویر۔

تصویر کو فوٹوشاپ کرنا منع ہے۔ ہاں اسے crop کر سکتے ہیں۔

ایک تصویر پوسٹ کرنا بہتر ہے۔ البتہ اگر آپ ایک سے زیادہ تصاویر پوسٹ کرنا چاہیں تو کم از کم ایک تصویر انہیں دو ہفتوں میں کھینچی ہونا لازمی ہے اور تین سے زیادہ تصاویر پوسٹ کرنا منع ہے۔

تو آغاز کرتے ہیں۔

موضوع: گل و گلشن
تاریخ: 19 مارچ تا 3 اپریل 2014
 

زیک

مسافر
DSC04097.jpg
 

منصور مکرم

محفلین
جو کیمرہ تھا ،7 سمندر پار چلا گیا ،ظالم کا بچہ
اور وہاں فضول میں مقیم ہے ،کوئی کام وام بھی نہیں کر رہا۔

لیکن خیر اب ایک نئے ضرورتِ رشتہ اوہ عفوا ضرورت کیمرہ کا اشتھار دئے دیا ہے،دیکھتے ہیں کیا نتیجہ نکلتا ہے۔
 

ثامر شعور

محفلین
پہلی دو تصاویر ابھی بنائی ہیں۔ اصل میں بہار ذرا لیٹ ہے ادھر۔ آخری دو تصاویرتھوڑی پرانی ہیں۔تین سے زیادہ اس لیے پوسٹ کی ہیں تا کہ دھاگے میں تھوڑی رونق ہو۔
1911087_650370214998879_848271642_o.jpg


10150588_650423128326921_652544208_n.jpg


456620_10151033694429274_1612363007_o.jpg


1009376_10151712626044274_1757349953_o.jpg
 
آخری تدوین:

عائشہ عزیز

لائبریرین
اور یہ ایک اور گارڈن :)
لیکن بتاؤں یہ والی تصویر میں نے نہیں بنائی۔۔ ہم لوگ دو فرینڈز گارڈن میں بیٹھے تھے تو یہ والے درخت میرے پیچھے تھے میں نے اپنی فرینڈ کو بولا کہ ان کی تصویر لے میں نے محفل پر لگانی ہے ۔۔اور مجھے خیال ہی نہیں رہا کہ یہ تو مجھے خود لینی چاہیے۔۔سوری سوری لیکن مجھے یہ تصویر ضرور لگانی ہے کوئی مجھے ڈانٹے مت پلیز! :)
2014-03-29


2014-03-29


یہاں ابھی گلاب کے پھول بھی نہیں کھلے کیاریوں میں۔۔ جب کھلیں گے تو پھر لگاؤں گی انشاء اللہ۔
 
Top