تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 33: گل و گلشن

سید عاطف علی

لائبریرین
کل رات کی ایک تصویر۔۔۔۔فلکر سے شاید ٹھیک طرح لنک نہیں ہو رہی۔
1782287_10203388621977742_1535769460_o.jpg
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
یہ پھول ایک چھوٹی سی خود رو بوٹی پر لگتا ہے اور بہت ہی ننھا سا ہوتا ہے،بہت زوم کرنے پر اس کی یہ شکل نمایاں ہو پائی لیکن رزلٹ کچھ متاثر ہو گیا۔

197420_213304595351736_6366458_n.jpg
 
کل شام ہم ایک مہربان خاتون جنھیں ہم ماتا جی کہتے ہیں، ان کے ساتھ واٹر فرنٹ گئے تھے، واپسی میں انھوں نے ایک چرچ کے باہر سے یہ پھول توڑ کر دیے۔ :) :) :)

IMG_20140406_123257.jpg


یہ کیمپس میں پھولوں سے لدے ایک پیڑ کے نیچے کا منظر۔ :) :) :)

IMG_20140401_114441.jpg


ڈیفوڈلس کی قطار۔ :) :) :)

IMG_20140401_170920.jpg
 

ماہی احمد

لائبریرین
ہماری یونیورسٹی میں ویسے تو بہت ہی پھول کھلے ہیں پر میں فیسٹیول کا انتظار کر رہی ہوں۔ :)
فیر تاں میں اَنّی پا دینی اے۔۔۔
 
آج ہم اپنے کیمپس کے ارکڈ گئے تھے، وہاں کئی ساری تصاویر بنائیں اور ایک فوٹو اسفئیر بھی۔ :) :) :)
یہاں اپنے حصے کی تصاویر پہلے ہی شریک کر چکے ہیں اس لیے اپنا ہاتھ روک کر رکھا ہے۔ :) :) :)
 
Top