قراقرم پاکستان

تعبیر

محفلین
127340041_004a53950e_o.jpg




311057780_bee49877ca_o.jpg



359951544_0afad39e47_b.jpg
 

خرم

محفلین
سبحان اللہ۔ اللہ کو منظور ہوا تو انشاء اللہ ایک روز چگوری کے بیس کیمپ جائیں‌گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے آپ کی بھی تحریر دیکھنے کو ملی ہے۔ ارے بھائی کہاں تھے اتنے دنوں سےِ؟ کب سے یاد کر رہے ہیں آپ کو۔
 

تعبیر

محفلین
واہ کیا بات۔ تازہ خوشبودار ہوا مجھے یہاں محسوس ہو رہی ہے۔

خیر تو ہے کبھی آپ کو وہاں بیٹھے بیٹھے صرف تصویر دیکھ کر خوشبو آتی ہے تو بھی ہوا :eek:

سبحان اللہ۔ اللہ کو منظور ہوا تو انشاء اللہ ایک روز چگوری کے بیس کیمپ جائیں‌گے۔

انشاءاللہ
ہمارے لیے تصویریں ضرور لائیے گا :)
 

رابطہ

محفلین
تیری وادی وادی گھوموں!
تیرا کونہ کونہ چوموں !
تو میرا دل بر جاں !
تو میرا پاکستان ! تو میرا پاکستان!

بہت شکریہ
 
Top