قرآن مجید کا سلیس اردو ترجمہ علامہ ذیشان حیدر جوادی رح کا اردو زبان میں سليس ترجمہ حاصل کرنے کي لئے یہان کلک کریں
فیضان صاحب آپ سے بھائی لوگوں نے علامہ صاحب کا تعارف مانگا ہے تو دے دیں اس میں خرج ہی کیا ہے؟ میرے علم کے مطابق یہ اہلِ تشیع ہیں