قاہرہ 2011

نیرنگ خیال

لائبریرین
اگر الازہر لکھتے ہیں تو کیا مذکر نہیں ہے ؟

کیونکہ یہ اس یونیورسٹی کا نام ہے جو غالباً سیدتنا فاطمۃ الزہرا رضی اللہ عنہا کے نام نامی کی نسبت سے رکھا گیا ہے۔۔۔
ازہر بمعنی "بہت روشن اور منور" ہے۔ جبکہ اظہر "بہت زیادہ واضح" کے معانی میں استعمال ہوتا ہے۔

تدوین: نسبت 'سیدتنا حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ و عنہما' والی بات اپنی جگہ مکمل درست ہے۔ (میری ناقص معلومات کے مطابق)
 
آخری تدوین:
Top