قادیانیت ،اسلام اورگوگل

مبشر شاہ

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
دوستو! قادیانیت اسلام کے متوازی گروہ کا نام ہے جس نےاپنے اوپر اسلامی چادر اوڑ رکھی ہے ۔قادیانیت کے تقریبا تمام اصولی عقائد قادیانیت کے منافی ہیں اورقادیانیت کے تمام اصولی عقائد اسلامی عقائد کے منافی ہیں اسی وجہ سے ان کو کافر کہا جاتا ہے ۔
یہ تھریڈ میں میں آپ کے سامنے گوگل کی قادیانیت اور اسلام کے بارے ایک انوکھی رائے کا اظہار کرنا چاہتا ہوں ۔گوگل کے اندر ٹرانسلیٹ کی سہولت موجود ہے آپ اگر اس میں جا کر اردو ٹو انگلش کریں اردو میں اسلام لکھیں تو انگلش میں جواب ملے گا Islamاب اردو میں لکھیں قادیانیت تو انگلش میں جواب ملے گا Islam
اس حقیقت کو جان لینے کے بعد ایک اور حقیقت سے پردہ اٹھتا دکھائی دیتا ہے وہ یہ کہ یہودی لابی کا تیار کردہ مذھب جس کو قادیانیت سے موسوم کیا جاتا ہے اور گوگل یہی چاہتی ہے کہ قادیانیت کو کسی طرح اسلام کے زمرہ میں ڈال دیا جائے۔حالانکہ کہ ایسا کبھی بھی نہیں ہو سکتا
34qn57n.jpg
 

زلفی شاہ

لائبریرین
مبشر شاہ صاحب۔ اسلام کے خلاف کی گئیں سازشیں بالآخر ناکامی کا شکار ہو جاتی ہیں۔ جا ء الحق و زھق الباطل میرے رب کا فرمان ہے جو پورا ہو کر ہی رہنا ہے۔ مسلمانوں میں آگاہی ہونی چاہیے ۔ یہ ایک معلوماتی پوسٹ ہے۔ اللھم زد فزد۔
 

ابن عادل

محفلین
قادیانیت کے حوالےسے ایک دھاگہ شروع کیاگیا اس پر کچھ گفتگو ہوئی کہ بند ہوگیا یا مجھ سے گم ہوگیا ۔ بہت تلاش کیا نہ ملا ۔ غالبا موجو صاحب نے شروع کیا تھا ۔ کسی کے علم میں ہوتو بتا دے ۔ اب دیکھتے ہیں یہ دھاگہ کتنے دن چلتا ہے ۔ پھر کچھ اظہار رائے کریں گے۔
 

ساجد

محفلین
میرا خیال ہے کہ اگر گوگل والوں کو اس غلطی سے آ گاہ کیا جائے تو سب سے زیادہ مناسب ہو گا اور دین کی خدمت کی۔
 

علی خان

محفلین
جی ساجد بھائی۔ اسکے متعلق میں اور میرے کچھ دوست حضرات عمل کربھی چکے ہیں۔ اور انکو ای میل کے ذریعے مطلع کر چکے ہیں۔ آپ دوستوں سے بھی درخواست ہے۔ کہ بذیعہ ای میل اپنی ذمہ داری پوری کرنے کی کوشش کریں۔ شکریہ​
 
گوگل ٹرانسلیٹر میں ترجمے کے نیچے ریٹنگ کا آپشن ہوتا ہے وہاں سے اسے اوفینسِو کی ریٹنگ دے دیں شاید زیادہ ریٹنگز سے وہ تبدیل کردیں۔
 

مبشر شاہ

محفلین
اردو میں لکھیں تو جیسا آپ نے کہا ہے، ایسے ہی آتا ہے۔
لیکن اگر From-Persian سے کریں تو Qadyanyt ہی لکھا آتا ہے۔
اس کا کوئی فائدہ مرتب نہیں ہو گا ۔اس پوسٹ کو لگانے کا مقصد آگہی ہے فقط۔ ہم صرف یہود کی ذھنی ترجیحات کو اجاگر کرنا چاہ رہے ہیں یہ پوسٹ اپنی نوعیت کی ایک چھوٹی سی ہے لیکن اس کے پیچے کار فرما فکر کو اجاگر کرنا مقصود ہے ۔ متبادل حل بیان کرنے کا شکریہ
 

مبشر شاہ

محفلین
گوگل ٹرانسلیٹر میں ترجمے کے نیچے ریٹنگ کا آپشن ہوتا ہے وہاں سے اسے اوفینسِو کی ریٹنگ دے دیں شاید زیادہ ریٹنگز سے وہ تبدیل کردیں۔
آپ شاید اس کی بات کر رہے ہیں ۔ ہاں اس کا فائدہ ضرور ہو گا اگر تمام دوست یہ ریٹنگ کریں تو
2822gex.jpg
 

مبشر شاہ

محفلین
قادیانیت کے حوالےسے ایک دھاگہ شروع کیاگیا اس پر کچھ گفتگو ہوئی کہ بند ہوگیا یا مجھ سے گم ہوگیا ۔ بہت تلاش کیا نہ ملا ۔ غالبا موجو صاحب نے شروع کیا تھا ۔ کسی کے علم میں ہوتو بتا دے ۔ اب دیکھتے ہیں یہ دھاگہ کتنے دن چلتا ہے ۔ پھر کچھ اظہار رائے کریں گے۔
میرے خیال میں قادیانیت کا کوئی دھاگہ ہو یا پھر کسی بھی مذھب کا ، اگر تو علم و آگہی مقصود ہے تو اس کو ختم کرنا نا شستہ ہے ۔ یہ بھی ہو سکتا ہے دھاگہ موجود ہو لیکن آپ کو مل نہ رہا ہو
 
Top