قائد اعظم کی کہانی اور عمران خان کی کہانی

ساجد

محفلین
احباب سے پہلے بھی بہت بار گزارش کی گئی ہے کہ فیس بُک پر مخصوص مقاصد کے حصول کے تحت تیار کئے گئے مواد کو محفل پر بحث کے لئے نہ لایا کریں ۔
 
محب علوی

لائبریرین
احباب سے پہلے بھی بہت بار گزارش کی گئی ہے کہ فیس بُک پر مخصوص مقاصد کے حصول کے تحت تیار کئے گئے مواد کو محفل پر بحث کے لئے نہ لایا کریں ۔

ساجد ، کسی مواد کو محفل پر بحث پر لانے کے لیے کسی خاص جگہ پر ہونا ضروری ہے کیا ۔ اسی کسی ذیلی موضوع میں نہیں پوسٹ کیا بلکہ ایک علیحدہ دھاگہ بنایا گیا ہے اس پر اور لکھنے کی بجائے تصویری مواد سے کام لیا تاکہ وقت کی بچت ہو۔

اور مخصوص مقصد کیا ہے ، سیاسی مقاصد کے لیے تصاویر، نعرے اور اشتہار تو زیر بحث آئیں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top