قائدَ اعظم کی انتہائی نایاب تصاویر ۔۔۔۔۔

سلیم احمد

محفلین
قائد اعظم محمد علی جناح کا پاکستان

بہت خوبصورت تصاویر ہیں ۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ
ھم اپنے پاکستان کو اس راستے کی طرف لے کر چلیں جس پر قائد اعظم محمد علی جناح نے جانے کا عزم کیا تھا۔ تاکہ ان کی اور ان سب شہیدوں کی قربانیاں رائیگاں نہ جائیں۔
ایک ایسا ملک جہاں آزادی حق ہو ۔ فرقہ واریت نہ ہو ۔ مذھب کے نام پر فتاوی کا کاروبار نہ کیا جائے۔ سیاست کے نام پر دوکانداری نہ ہو ۔ کسی غریب کا حق نہ چھینا جائے ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین

۔۔۔
آمین ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم نازنین ، کیسی ہیں آپ؟ کچھ دعائیں روز مرہ زندگی کا یوں حصہ ہیں جیسے ہم اٹھتے بیٹھتے سوتے جاگتے سانس لیتے ہیں ۔ اس لیے بار بار اور جب جب یا جب کبھی بھی بھی سامنے آئیں یا پھر ذہن سے محو ہی نہ ہوتی ہوں دل از خود پُکارتا رہتا ہے۔
 
چھوٹاغالبؔ

لائبریرین
صرف ایک تصویر نظر آئی جس میں قائدؒ مسکرا رہے ہیں
دل خوش ہوگیا دیکھ کے، باقی بھی نظر آتیں تو مزا دوبالا بلکہ سہ بالابلکہ بے شمار بالا ہوجاتا
 
Top