قائدَ اعظم کی انتہائی نایاب تصاویر ۔۔۔۔۔

طاہر

محفلین
اب آپ ہی بتائیں کیا کیا جائے ۔۔۔۔۔۔مجھے ساری تصاویر نظر +تی ہیں ۔۔۔۔۔دوسروں کو کیوں نہیں دکھای دیتیں ۔۔۔۔۔۔
میں نے فوٹو بکٹ سے لنک لیے ہیں ۔۔۔۔۔۔پہلے فوٹو بکٹ پر اپ لوڈ کرکے پھر یہاں پر پیسٹ کیا ہے پینل کے ذریعہ سے۔۔۔۔۔

کوئی اور حل ہو سکتا ہے اسکا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

قیصرانی

لائبریرین
فوٹو بکٹ پر یہ تصاویر موجود نہیں‌ہیں، کیونکہ آپ کی پوسٹس میں موجود لنکس کام نہیں‌کر رہے۔ آپ اپنے پی سی کی Cookies کلیئر کرکے دیکھیں کیا تصاویر پھر بھی دکھائی دیتی ہیں؟

کسی دوسری سائٹ پر اپ لوڈ کرکے دیکھیں شاید فرق پڑے
 

ظفر احمد

محفلین
پھر ایسا کریں کہ زپ بنا کر مجھے میرے میل ایڈریس پر بھیج دیں میں یہاں پوسٹ کر دونگا۔ مسئلہ حل ہو جائے گا۔
 

بدتمیز

محفلین
ایک اچھی خبر مجھے سب کی سب تصاویر نظر آ رہی ہیں۔ :D

باقیوں کا پتہ نہیں۔ ان کے کمپیوٹر میں کیا مسلہ ہے
 

دوست

محفلین
دیکھ لیں جناب۔
فوٹو بکٹ پر ہی دیکھی ہیں اچھی تصاویر ہیں ادھر تو وہی حال ہے۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
طاھر بھائی کی ارسال کردہ تصویر۔
37.jpg
[/img]
 

امن ایمان

محفلین
طاہر صاحب بہت ہی نایاب کلیکشن ہے۔۔۔مجھے پہلے تو ایمیج نظر نہیں آ رہے تھے لیکن اب آرہے ہیں ۔۔ایک اور بات آپ کی ہر تصویر کے ساتھ ٹیگ نظر آرہا ہے۔۔اس کی وجہ یہ ہے شایدکہ آپ photobucket سے img کوڈ کو کاپی کرکے یہاں بھی img tag کو click کرکے پھر پیسٹ کرتے ہیں۔۔آپ ایسا نہ کریں بلکہ photobucket سے صرف IMG Code سے پاتھ کاپی کریں اور یہاں پیسٹ کردیں۔

[img]http://i128.photobucket.com/albums/p172/tahirahmad/20.jpg
 
Top