قائدَ اعظم کی انتہائی نایاب تصاویر ۔۔۔۔۔

طاہر

محفلین
جیسبادی نے کہا:
جناح کی تصاویر کے لاسنس کے بارے میں سوال ہے.

کیا یہ دائرہ عام میں ہیں؟ یا کوئی اور لاسنس ہے؟

میرا مقصد ان میں سے کچھ تصاویر کو وکیپیڈیا پر استعمال کرنا ہے۔
http://ur.wikipedia.org/wiki/Muhammad_Ali_Jinnah

کھل کے کریں جناب قاید اعظم ہر پاکستانی کی میراث ہیں۔۔۔
 

سارہ خان

محفلین
میں نے تو دیکھی ہی آج ہیں ۔۔

بہت اچھا لگا قائد اعظم کی اتنی تصویریں دیکھ کر ۔۔۔ شکریہ طاہر صاحب ۔۔:)
 
Top