فیفا ورلڈ کپ 2018

یعنی آپ تینوں ہی اس میچ سے کوسوں دور ہیں-
اچھا کر رہے ہیں- یوں بھی کافی پھسڈی کھیل جاری یوں لگ رہا جیسے صلاح جی بلکل کھیلنے کا موڈ ہی نہیں-
میرے پاس لائیو صرف یوراگوئے روس والا میچ آ رہا ہے۔ یہ تو وقتاً فوقتاً سکور دیکھ لیتا ہوں۔
 

شکیب

محفلین
دوسری طرف امہ کے میچ میں 1-1...
دونوں فریقین کے پاس ٹکر کے دلائل، اب 45 منٹ بعد پتہ چلے گا "مناظرہ" کون جیتے گا!
 
اچھاااا! :applause:ویسے شاپر کون لوگ کہلاتے ہیں؟:battingeyelashes:
اگر آپ نے یہ مراسلہ پڑھا تھا تو پھر نا سمجھ آنے والی کوئی بات تھی ہی نہیں۔ :)
یہ کیمرہ مین نے پانچ سات اداس، رنجیدہ، غم زدہ سی ماریہ شراپووائیں دیکھا دی ہیں کہ خوامخواہ ہی پولینڈ کا حمایتی بننے کو دل کر رہا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top