فیفا ورلڈ کپ 2018

عثمان

محفلین
ارجنٹینا کی معمولی کارکردگی کی وجہ سے نائجیریا کے ساتھ اپ سیٹ کی توقع کی جا سکتی ہے۔
 

یاز

محفلین
آج تو امہ نے کمال شمال کر دکھایا۔ مراکش، ایران اور سعودی عرب کی عمدہ کارکردگی۔
 

یاز

محفلین
آج کے سکرپٹ میں پھر سے لاسٹ سیکنڈ گول اور پنلٹیاں وغیرہ وفور سے شامل رہیں۔
 

یاز

محفلین
صلاح بہت پھسڈی کھیلا-
یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے مجبوری کی تحت کھیل رہا ہو- آسان چانس مس کیا، گول کر کے بھی کوئی جوش نہیں- ویسے بھی زیادہ ایفرٹ نہیں دکھائی وغیرہ وغیرہ

اسپینش لیگ "لا لیگا" آفیشل اکاؤنٹ :)




آج تو لگتا ہے کہ مضحکہ خیز بم کے ساتھ سرجیکل سٹرائیکس کی گئی ہیں۔
 
Top