فیفا ورلڈ کپ 2018

IMG_20180626_234533.jpg

جب میچ ختم ہو جائے، تو مجھے اٹھا دینا۔ ایویں ہارٹ اٹیک نہ ہو جائے۔
 
اگر نائجیریا یہ 34 منٹ + مشکل ترین انجری کے منٹس نکال لیتی ہے تو کم از کم اُمہ کا ایک بازو ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے تک یقینی پہنچ سکتا ہے۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
1994 کے ورلڈ کے کوارٹر فائنل میں نایجیریا نے اٹلی کے خلاف گول کیا تھا اور 90 منٹ تک لیڈ رکھی تھی۔ آخری منٹ میں روبرٹو باجیو نے گول کرکے اٹلی کی لاج رکھ لی اور اس کے بعد اضافی وقت میں اٹلی کی جانب سے گولڈن گول پر میچ کا فیصلہ ہوا۔ اس میچ میں بھی لاسٹ منٹ یا لاسٹ سیکنڈ گول جیسا سنیریو ہو سکتا ہے۔
 
کیمرہ مین سے دست بستہ گزارش ہے کہ اگر ارجنٹائن رہ ہی جائے تو گبریلا سباٹینیاں دیکھانے سے احتراز فرمائے۔ ورنہ امہ کے مقابلے ارجنٹائن کی حمایت کا گناہِ فٹبالیہ سرزد ہونے کا امکان پیدا ہو جائے گا۔
 
یاز

محفلین
1994 کے ورلڈ کے کوارٹر فائنل میں نایجیریا نے اٹلی کے خلاف گول کیا تھا اور 90 منٹ تک لیڈ رکھی تھی۔ آخری منٹ میں روبرٹو باجیو نے گول کرکے اٹلی کی لاج رکھ لی اور اس کے بعد اضافی وقت میں اٹلی کی جانب سے گولڈن گول پر میچ کا فیصلہ ہوا۔ اس میچ میں بھی لاسٹ منٹ یا لاسٹ سیکنڈ گول جیسا سنیریو ہو سکتا ہے۔
رابرٹو باجیو نے ہی فائنل میں پنلٹی شوٹ آوٹس میں فیصلہ کن پنلٹی مس کر دی تھی۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
نائجیریا کا بہترین اٹیک

موجودہ سچویشن کے مطابق نائجیریا اور کروشیا کوارٹر فائنل میں جگہ پا رہے ہیں۔
 
Top