فیفا ورلڈ کپ 2018

میچ کا پاکستانی وقت 11 بجے سمجھ کر پونے بارہ بجے گھر پہنچا تو پتا لگا بیلجیئم نے بریگزٹ کو مزید پکا کر دیا ہے۔

احباب فائنل کا صحیح وقت کیا ہے؟
شکریہ۔
 
محمد وارث

لائبریرین
میچ کا پاکستانی وقت 11 بجے سمجھ کر پونے بارہ بجے گھر پہنچا تو پتا لگا بیلجیئم نے بریگزٹ کو مزید پکا کر دیا ہے۔

احباب فائنل کا صحیح وقت کیا ہے؟
شکریہ۔
آٹھ بجے شام۔

گیارہ بجے سیمی فائنلز کے ٹائم تھے چوہدری صاحب۔ تیسری پوزیشن کا وقت سات بجے تھا اور فائنل آٹھ بجے ہے۔
 
یاز

محفلین
میچ کا پاکستانی وقت 11 بجے سمجھ کر پونے بارہ بجے گھر پہنچا تو پتا لگا بیلجیئم نے بریگزٹ کو مزید پکا کر دیا ہے۔

احباب فائنل کا صحیح وقت کیا ہے؟
شکریہ۔
ہم پہ بھی یہ واردات بیتتے بیتتے رہ گئی۔
آج اتفاق سے علم نہ ہو پاتا تو کل کا فائنل بھی گول تھا۔
 
IMG_20180715_193853.jpg

IMG_20180715_193915.jpg
 
Top