فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

محمد سعد

محفلین
جی ہاں۔ یہاں لگیچرز کی بجائے کیرکٹرز کا استعمال ہو رہا ہے جو کہ درست نہیں ہے۔ اوپر ابوشامل نے جو اوپن آفس کا نمونہ پیش کیا ہے۔ وہ بالکل ٹھیک ہے۔ البتہ گمپ میں وہی "ی" لگیچرز مسئلہ کر رہے ہیں۔

GIMP اور GTK ٹول کٹ پر مبنی بیشتر اطلاقیوں میں میری یاد داشت کے مطابق Pango رینڈرنگ انجن استعمال ہوتا ہے۔ جبکہ اوپن آفس میں ICU کا استعمال ہوتا ہے۔

کیا ان مسائل کے لیے کوئی نیا دھاگہ شروع کیا گیا ہے؟ :question:
 
میں بہت معذرت چاھتا هوں که اس محفل پر میں کم هی آتا هوں
لیکن یارو آپ سب کی توجه ایک حساس معاملے کی طرف دلانا چھتا هوں که یه سب خطوط جو که تستعلیق کے بنائے جارهے هیں
ان میں میرے صاحب
الله عالی شان صاحب کا نام غلط لکھا جاتا ہے
غلط اس طرح که اخر میں ھ کی بجائے د لکھا هوتا ہے
جو که اللد پڑھا جاتا ہے
براھ مہربانی الله کا نام الله هی لکھنے کے لیے کوئی خط بنائیں که کم پڑھے لکھے لوگ اسی کو ناں اپنا لیں
مہربانی هو گی
هوسکتا ہے که میری اس بات پر کئی لوگ لکھیں لیکن ميں دوبارھ کب اس طرف سے گروں گا مجھے خود بھی معلوم نهیں ہے
لیکن یارو میں بات بڑی حساس کررها هوں
 
arifkarim

معطل

بھائی جمیل نوری نستعلیق اور فیض لاہوری نستعلیق میں‌"للہ" دو طریقوں سے لکھا جاتا ہے:
ل ل ہ = للہ
ل ل ل ل ل ہ = للللہ
یاد رہے کہ یہاں پر یہ "د" نہیں "ہ" ہے آخر میں۔
 
مکی

معطل
لیجیے جناب اردو ابنٹو سے مناظر حاضر ہیں:

یہ ہے سادہ تحریر:
screenshotniu.png

یہ ہے بولڈ:
bold.png

اور یہ اٹالک:
italic.png

اور یہ ماؤس پیڈ میں:
editor.png

اب یہ تو فونٹ کا مصنف ہی بتا سکتا ہے کہ کہاں کہاں کیا کیا خرابی ہے مجھے تو سیاستدانوں کی طرح سب ٹھیک ہی لگ رہا ہے.. اچھی بات یہ ہے کہ اوپن آفس میں کوئی گڑ بڑ نہیں کر رہا.. جیسے علوی نستعلیق جواب دے جاتا ہے.. :biggrin:
 
اشتیاق علی

لائبریرین
کشیدہ تو ایک مختلف فانٹ ہوگا نا۔ لیکن مسٹر جمیل کو کسی پوسٹ میں یہ کہتے سنا تھا کہ وہ اگلا اپڈیٹ جاری کریں گے۔
کشیدہ کوئی اور مختلف خط نہیں بلکہ فیض لاہوری نستعلیق کا ہی کشیدہ فانٹ ۔ جیسے جمیل نستعلیق کا کشیدہ فانٹ ہے ۔
البتہ میں بھی فیض نستعلیق کشیدہ کی ریلیز کا انتظار کر رہا ہوں۔
 
arifkarim

معطل
کشیدہ کوئی اور مختلف خط نہیں بلکہ فیض لاہوری نستعلیق کا ہی کشیدہ فانٹ ۔ جیسے جمیل نستعلیق کا کشیدہ فانٹ ہے ۔
البتہ میں بھی فیض نستعلیق کشیدہ کی ریلیز کا انتظار کر رہا ہوں۔

درست فرمایا۔ دراصل تعلیمی و کاروباری مصروفیات کی وجہ سے گروپ ممبران غائب ہو گئے ہیں۔ اسلئے پراجیکٹ کو کچھ عرصہ کیلئے ڈی لے کیا ہے۔ ہو سکتا ہے اگلے سال کوئی خوشخبری آجائے :)
 
اشتیاق علی

لائبریرین
م م م م م ۔ مطلب ایک سال تک انتظار کرنا پڑے گا۔ اب میں ان کتاب والوں کو زیادہ دیر رکنے نہیں دے سکتا ۔ میں انہیں منع کر دیتا ہوں ۔ او ر کہتا ہوں کہ جمیل نوری نستعلیق میں ٹائپ کروا لیں۔
 
arifkarim

معطل
م م م م م ۔ مطلب ایک سال تک انتظار کرنا پڑے گا۔ اب میں ان کتاب والوں کو زیادہ دیر رکنے نہیں دے سکتا ۔ میں انہیں منع کر دیتا ہوں ۔ او ر کہتا ہوں کہ جمیل نوری نستعلیق میں ٹائپ کروا لیں۔

جی بہتر ہے فی الحال جمیل نوری نستعلیق میں ہی ٹائپ کروا لیں۔ ویسے تو فیض کتابت کیلئے زیادہ موذوں ہے۔
 
گل خان

محفلین
لفظ اللہ ۔۔کیسے لکھیں؟

بھائی خاور کھوکھر نے لفط اللہ لکھنے کی جو بات کہی ہے۔۔میرے مطابق یہ درست ہے۔۔ذرا یہ امیج دیکھیں۔۔اور تبصرہ فرمائیں۔۔۔۔۔۔بہت شکریہ:thumbsdown:
sb22hw.jpg
 
گل خان

محفلین
لفظ اللہ کیسے لکھیں؟

بھائی خاور کھوکھر کی بات میرے مطابق درست ہے۔۔ذرا یہ امیج دیکھیں اور تبصرہ فرمایئں۔۔شکریہ
لفط اللہ کیسے لکھا گیا ہے۔۔
qrxiqu.jpg
 
Top