قیصرانی

لائبریرین

قیصرانی

لائبریرین
بالکل غلط۔ جو لاڈ اٹھانے کو تیار ہو، اس سے ہی لاڈ کرتے ہیں نا :)
اوہ اب پُھلا رہے مجھکو ۔۔
پہلے سن سے کہیں گے نا اگر وہ لوگ نہیں لکھے تو میں ضرور لیکن یہاں تک دونوں بلکہ تینوں میں سے کوئی نہ پہنچنے پائے ۔:)
 

قیصرانی

لائبریرین
لیکن یہ کیا ہوتا ہے بھیا ؟؟؟
اب اس بارے انتظار کیجئے کہ راوی کوئی روایت کہے :)
images
 
زبردست۔ لینز کون سا استعمال کر رہے ہیں؟ مجھے لگتا ہے کہ یہ اٹھارہ ملی میٹر یا اس سے کم کا ہوگا شاید :)
18-200 :)

آپ کو کسی ایک تصویر کی اصل ریزولوشن بھیجوں؟؟

یہ لیں ڈیٹیلز دیکھیں فل سائز میں


faisal_masjid__islamabad_by_amjad_miandad-d6swywz.jpg









faisal_masjid_by_amjad_miandad-d6swwj4.jpg
 
آخری تدوین:
Top