السلام علیکم،

فیصل مسجد کی عکس بندی حاضُر ہے ہمارے کلکس سے :)

پوری مسجد کا احاطہ کیے ایک پینوراما

faisal_masjid__islamabad_by_amjad_miandad-d6swywz.jpg
 
حسب معمول شاندار :)
تصویر نمبر 2 اور 3 آپ کی فنی مہارت کا ثبوت ہے
زاوئیے کا خیال رکھنا کسی ماہر فن کا ہی کام ہے
شراکت کا شکریہ
شاد و آباد رہیں
 
اب نیچے کی تمام تصاویر کینن پاور شاٹ اے 2200 پوائنٹ اینڈ شوٹ کیمرے سے لی گئی ہیں

crescent___by_amjad_miandad-d6szipx.jpg
بہت شاندار امجد بھائی، اس جیسی شاٹ کے لیے میرے خیال میں اردو محفل پر "زبردست سے بڑھ کر" کی ریٹنگ بھی ہونی چاہیے تھی۔۔۔۔۔ :best:
 

قیصرانی

لائبریرین
زبردست۔ لینز کون سا استعمال کر رہے ہیں؟ مجھے لگتا ہے کہ یہ اٹھارہ ملی میٹر یا اس سے کم کا ہوگا شاید :)
 
Top