فیس بک کی مدد سے کمانے کا ایک طریقہ

تیشہ

محفلین
کیا دکھ دیا ہے فیس بک نے آپ کو؟


zzzbbbbnnnn-1.gif


سارا وقت اب یہ فیس بکُ پے گزارتیں ہیں محفل پے آنا چھوڑ لیا ۔۔یہ دکھُ کم ہے کیا :battingeyelashes:
 

تعبیر

محفلین
کیا دکھ دیا ہے فیس بک نے آپ کو؟
ہاہاہا
دکھ توکوئی نہیں دیا البتہ الجھا بہت لیا ہے فیس بک نے


zzzbbbbnnnn-1.gif


سارا وقت اب یہ فیس بکُ پے گزارتیں ہیں محفل پے آنا چھوڑ لیا ۔۔یہ دکھُ کم ہے کیا :battingeyelashes:

خدا کا خوف کریں ۔آپ نے تو مجھے بدنام کرنے کی کوئی مہم چلائی ہے لگتا ہے۔
سارا دن میں کہاں فارغ ہوتی ہوں اتنا ٹائم کہاں میرے پاس ۔پہلے جو تھوڑا بہت فارغ وقت ملتا تھا وہ میں محفل پر گزارتی تھی بس اب وہی ٹائم فیس بک پر لگاتی ہوں۔
اس میں قصور بھی آپ سب لوگوں کا ہے کہ سب سونے آجاتے ہو محفل پرجبکہ مجھے سونا نہیں ہوتا نا :tongue:
 

تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn-1.gif


قسم لے لیں میں یہاں سوئی ہوئی نہیں ہوتی :battingeyelashes: ایک میں ہی میں ہوں جو یہاں جاگ رہی ہوتی ہے ۔
میں تو انتظار کررہی ہوتی ہوں کہ تعبیر آئیں تاکہ کچھ نئا مزے دار سا کچھ پوسٹ کریں تاکے میں بھی حصہ ڈال کر آؤں ،، مگر آپ تو جو پہلے آتیں تھیں اب وہ آنا بھی کم ہوا :( آپ نے نوٹس کیا تصویریں پہلے آپ کتنی روز کی شئیر کرتیں تھیں تصویری سیکشن میں ۔۔ اب کتنا عرصہ دراز ہوا وہاں آپ نظر ہی نہیں آتیں ۔ جب سے فیس بکُ پے آپ گئی ہیں تب سے آپ نے یہاں آنا کم کرتے کرتے کم کردیا ہے ۔
ایک آپ ہی سے تو رونق تھی اب وہ بھی نا رہی ۔ تو یہی دکھُ کی بات ہے ناں :chatterbox:
 

فخرنوید

محفلین
ویسے یہ تجربے کی بات ہے۔

پہلے مجھے اردو لنک والوں کے چیٹ روم نے قابو کئے رکھا۔

اس سے جان چھڑانے کو اردو محفل پر آیا ، بہت کچھ سیکھا بھی یہاں سے ۔۔۔۔۔۔ اور کچھ لوگوں کی جلی سڑی بھی سننا پڑیں۔

لیکن جب سے فیس بک پر گیا ہوں۔ عجیب سا نشہ ہے۔ اس بارہا جان چھڑانے کی کوشش کی ہے لیکن بے کار، حالانکہ اتنا خاص بھی نہیں ہے وہ۔

بس یہی دعا ہے۔"میرے پیارے اللہ میاں ! تو نے محفل بنائی تھی تو فیس بک ہی نا بنایا ہوتا"
 
Top