فیس بک سے انتحاب

ساقی۔

محفلین
482654_453053048098454_1732369255_n.jpg
 

ساقی۔

محفلین
ساقی بھائی جو ویڈیوز اردو محفل پر شئیر کی جاتی ہیں انھیں ڈاؤنلوڈ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

اس ویب سائٹ پر جایئے۔
اور ویڈیو کا لنک پیسٹ کر کے ڈاونلوڈ کے بٹن پر کلک کر کے ڈاون لوڈ کر لیں ۔
اگر ویڈیو کا لنک یہاں فورم پر معلوم نہ ہو سکے تو جس ویڈیو کو ڈاونلوڈ کرنا ہے اس پوسٹ کا اقتباس(جواب) لیجیے اور جو وڈیو کا نمبر نظر آئے اسے کاپی کر کے اس لنک کے آگے پیسٹ کر کے اوپر والی ویب سائٹ پر جا کر ویڈیو ڈاون لوڈ کر لیں
مثال کے طور پر "یہ ہمارے لیڈر "والی ویڈیو کا جب آپ اقتباس لیں گے تو آپ کو یہ"536334216391071" نمبر نظر آئے گا اس کو کاپی کر لیں اور اس لنک
https://www.facebook.com/photo.php?v=
کے آگے پیسٹ کر لیں
یوں
https://www.facebookcom/photo.php?v=536334216391071
اور اب اس لنک کو اور والی ویب سائٹ پر جا کر پیصت کر کے ویڈیو ڈاون لوڈ کر لیں۔
 
Top