مبارکباد فہیم دو ہزاری ہو گئے

الف عین

لائبریرین
ابھی اچانک غور کیا کہ فہیم نے دو ہزار کا ہدف عبور کر لیا ہے چپ چاپ اور کسی کو پتہ ہی نہیں چلا۔
مبارک ہو فہیم یہ سنگِ میل
 

الف عین

لائبریرین
ابھی غلطی کا احساس ہوا ہی تھا مجھے یہ غلط فہمی تھی کہ دو ہزار پیگامات پر ماہر بنتے ہیں۔ خیر، اس کی اصلاح کر دیتا ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
بہت بہت شکریہ جناب :)

واقعی میں نے خود بھی غور نہیں‌ کیا کہ میرے پیغامات 2000 سے اوپر ہوچکے ہیں
 

فرحت کیانی

لائبریرین
مبروک فہیم
rose.gif

بہت ساری دعائیں
 

شمشاد

لائبریرین
چلو اب دھاگہ کھل ہی گیا ہے اور وہ بھی اعجاز بھائی کے مبارک ہاتھوں سے تو میری طرف سے بھی مبارک قبول فرمائیں۔
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
چلو اب دھاگہ کھل ہی گیا ہے اور وہ بھی اعجاز بھائی کے مبارک ہاتھوں سے تو میری طرف سے بھی مبارک قبول فرمائیں۔

چلیں کوئی بات نہیں 3000 ہزاری کا دھاگہ آپ کھول دیے گا :)

اور مبارک باد کے لیے بہت بہت شکریہ :)
 
Top