مبارکباد فہیم بھی ماہر ہوگئے۔

امن ایمان

محفلین
فہیم صاحب مبارک ہو۔
میں خاص طور پر ادھار واپس کرنے آئی تھی لیکن ۔۔۔۔چلیں پھر کبھی سہی۔۔۔1000 پوسٹس کے بعد جب کچھ اور بنیں گے تو مبارکباد کا تھریڈ میں کھول دوں گی۔۔۔:)
 

فہیم

لائبریرین
امن ایمان نے کہا:
فہیم صاحب مبارک ہو۔
میں خاص طور پر ادھار واپس کرنے آئی تھی لیکن ۔۔۔۔چلیں پھر کبھی سہی۔۔۔1000 پوسٹس کے بعد جب کچھ اور بنیں گے تو مبارکباد کا تھریڈ میں کھول دوں گی۔۔۔:)

دیکھ لیں امن جی میں نے تو پوری طرح کوشش کی کے آپ ادھار واپس کردیں :)
خیر ہوتا ہے چلتا ہے دنیا ہے
مبارک باد کا شکریہ :)
 

خرم

محفلین
بھیا غائب کہاں ہونا ہے۔ بس آج کل کام کا کافی زور ہے۔ اسی وجہ سے غیر حاضریاں لگ رہی ہیں مگر جب بھی موقع ملتا ہے، حاضری لگوانے حاضر ہو جاتے ہیں۔ :D
 

فہیم

لائبریرین
خرم نے کہا:
بھیا غائب کہاں ہونا ہے۔ بس آج کل کام کا کافی زور ہے۔ اسی وجہ سے غیر حاضریاں لگ رہی ہیں مگر جب بھی موقع ملتا ہے، حاضری لگوانے حاضر ہو جاتے ہیں۔ :D

چلیں اچھی بات ہے
روزی سے ہی روزہ ہوتا ہے
ہاں بس اسی طرح حاضریاں لگواتے رہیے گا :)
 
Top