مبارکباد فہد اشرف 8 ہزاری ہو گئے!

فہد اشرف

محفلین
مبارک ہو فہد اشرف ۔۔۔ بس میں اکیلا ہی سست روی سے چل رہا ہوں۔۔۔ ورنہ آپ۔۔۔ احمد بھائی۔۔۔۔ اور باقی احباب۔۔۔ سب جاپانی ٹرینوں کی رفتار پر ہیں۔
شکریہ نین بھائی۔ بات یہ آپ لوڈڈ ٹرین لے کے چل رہے ہم لوگ خالی ٹرین چلا رہے۔ آپ کے ایک ایک مضمون سے ہزار مراسلے بن سکتے ہیں۔😅
 
بعد کی بات یہ ہے کہ مفصل طریقہ کار بتائیں کیسے ہوگا یہ سب؟
محفل کی خوش قسمتی ہے کہ یہاں ایک چھوڑ تین تین ایسے شاندار محفلین ہیں جو ایک ہی یوم میں ہزار مراسلہ باآسانی کر سکتے ہیں۔ ان سب سے اچھی یاد اللہ ہے۔ کریں گے کسی کی منت ۔۔امید ہے کہ بھرم رکھیں گے۔
کچھ فیس تو نہیں لگے گی؟
سروس چارجز وغیرہ ہوں گے، وہ ویسے بھی ہمارے یہاں جیتو پاکستان سے پیمنیٹ کرنے کا رواج ہے۔ اس کی فکر نا کیجیے۔
 
الف عین

لائبریرین
مبارک ہو فہد، ویسے اگر حالات سازگار ہوتے تو میں دس ہزاری منصب سے کم کو لفٹ نہیں دیتا، مگر آج کل حالات اچھے نہیں ہیں محفل کے، اس لئے مبارکباد دینے آ گیا ہوں، خدا کرے اصل مبارکباد بھی محفل کے مقفل ہونےسے پہلے دے سکوں، بشرطے کہ تم ساتھ دو
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
شکریہ نین بھائی۔ بات یہ آپ لوڈڈ ٹرین لے کے چل رہے ہم لوگ خالی ٹرین چلا رہے۔ آپ کے ایک ایک مضمون سے ہزار مراسلے بن سکتے ہیں۔😅
توبہ کرو فہد۔۔۔ فورا۔۔۔ اور پھر کہنا کہ دیکھو نین توبہ کروا دیتے ہیں۔۔۔
 
فہد اشرف

محفلین
مبارک ہو فہد، ویسے اگر حالات سازگار ہوتے تو میں دس ہزاری منصب سے کم کو لفٹ نہیں دیتا، مگر آج کل حالات اچھے نہیں ہیں محفل کے، اس لئے مبارکباد دینے آ گیا ہوں، خدا کرے اصل مبارکباد بھی محفل کے مقفل ہونےسے پہلے دے سکوں، بشرطے کہ تم ساتھ دو
بہت شکریہ سر ۔
 
Top