تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 2: پانی

تعبیر

محفلین
تعبیر صاحبہ، یہ تصاویر کس جگہ کی ہیں؟

بھائی یہ آئیرلینڈ کے شہر واٹرفورڈ (waterford) کی ہیں اور یہاں ہر چار/پانچ سال بعد ٹال شپز (ships) کا مقابلہ بھی ہوتا ہے جس میں پوری دنیا کی شپز آتی ہین ۔ اگلہ مقابلہ 2011 میں ہو گا :)

ویسے آپ کونسا گاؤں سمجھے :grin:
 

پپو

محفلین
پپو، تصویریں اچھی ہیں۔ اگر تھوڑا سا بڑا سائز ہوتا تو میں نے بھینسیں دیکھنی تھیں۔ پاکستان کی یاد آ رہی ہے۔:(
دوسری تصویر اچھی ہے۔

جی تو ماورا آپ کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے تصاویر بڑی کروادی ہیں لیکن کافی پیسے خرچ ہو گئے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
جی تو ماورا آپ کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے تصاویر بڑی کروادی ہیں لیکن کافی پیسے خرچ ہو گئے ہیں۔

بہت شکریہ پپو بھائی۔ پاکستان کی ساری تصویریں دیکھ کر مجھے اتنا اچھا لگا ہے۔ بلکہ میں نے امی کو بھی ساری دکھائی ہیں۔ اپنا ملک یاد آ گیا۔:leaving:

اچھا تو یہ پیسے کیسے خرچ ہو گئے؟
 

تعبیر

محفلین
کچھ جلدی میں کھینچی گئی تھیں۔ بخدا پہلی والی تو میں پنجاب میں کوئی بھینسوں کا تالاب سمجھا تھا۔ :grin:

جلدی میں تو سچ میں ہی کھینچی گئی تھیں اس کے علاوہ بھی میں کونسی کوئی پروفیشنل فوٹوگرافر ہوں :)

ہاہاہا مجھے پہلے ہی پتہ چل گیا تھا تبھی تو کہا تھا کہ آپ کونسا گاؤں سمجھے۔
اس وقت یوں سمجھیں کہ بھنسیں نہا دھو کر گھر کو روانہ ہو گئی تھیں :grin:
 

تعبیر

محفلین
کچھ جلدی میں کھینچی گئی تھیں۔ بخدا پہلی والی تو میں پنجاب میں کوئی بھینسوں کا تالاب سمجھا تھا۔ :grin:

جلدی میں تو سچ میں ہی کھینچی گئی تھیں اس کے علاوہ بھی مجھے تصویریں کھنچنا نہین آتیں میں کونسی کوئی پروفیشنل فوٹوگرافر ہوں :)

ہاہاہا مجھے پہلے ہی پتہ چل گیا تھا تبھی تو کہا تھا کہ آپ کونسا گاؤں سمجھے۔
اس وقت یوں سمجھیں کہ بھنسیں نہا دھو کر گھر کو روانہ ہو گئی تھیں :grin:

آپ بہار والی تصویریں دیکھین اس میں آپ کو یقین آجائے گا :)
 

خرم

محفلین
خلیج میکسیکو کے ساحل پر نور العین اور پس منظر میں ہم
2739736660_b0f21ba033.jpg
 
Top