تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 15: صبح

ماوراء

محفلین
آج آخری دن سورج نکل ہی آیا۔۔لیکن میں سورج نکلنے کے ایک گھنٹے بعد ہی تصویر لے سکی۔۔:(
پہاڑوں کے سفید حصے پر سورج کچھ زیادہ ہی چمک رہا تھا۔
3347207158_52d7cee415.jpg


اگر اس سے کام نہ چلے تو پچھلے سال صبح صبح کی۔
3347232074_9bbe52d8ea.jpg
 

خرم

محفلین
یہ کب کھینچی بھیا آپ نے؟ کہیں کروز پر روانہ تو نہیں ہو لئے بالا ہی بالا؟
 

تعبیر

محفلین
یہ پچھلے مہینے کی کچھ تصاویر ہیں جب ہماری طرف پہلی بار اتنی برف باری ہوئی تھی اور میں نے اس لمحے کو یادگار بنا لیا تھا۔ صبح سات بجے تھے تب

02022009001.jpg




باقی بھی صبح کی ہیں جب ہر طرف دھند ہی دھند تھی :)

SP_A0233.jpg



SP_A0234.jpg



SP_A0235.jpg



SP_A0236.jpg
 
Top