تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 15: صبح

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں صبح چار بجے ہی اٹھ کے بیٹھ گئی صبح کے انتظار میں کہ روشنی ہو تو تصویر بناؤں ۔ ۔ ۔ لیکن جتنی بھی تصویریں لیں سب کی سب تصویریں ایسے لگ رہا ہے جیسے لوڈ شیڈنگ میں لی ہوں :( :(
 

خرم

محفلین
میں نے کافی ساری تصاویر کھینچی تھیں گھر کے اندر سے کہ آجکل آرلینڈو میں بھی موسم کافی سرد ہے۔ وہ پوسٹ کروں گا انشاء اللہ جمعہ کو کہ اس وقت تو ہارٹ فرڈ میں میں ہوں۔ صبح کو اچھا منظر کیمرے میں قید کافی مشکل لیکن دلچسپ کام ہے ویسے کہ سویرا بہت جلدی سے ہی ہوجاتا ہے۔
 
تم تو بالکل میری پہنچ میں ہو۔ میں اکبر اسکول/دارالسرور کے بالکل سامنے والے فلیٹوں میں بھی ہوتا ہوں۔
flash کلاسز کے لیئے آتا ہوں تمہارے پاس ;)
ہاہاہا۔۔۔۔۔۔لیکن میں یہاں نہیں رہتا۔ یہاں میرے ماموں کا گھر ہے۔ :grin:

شعیب یہ تو دوپہر لگ رہی ھے ، دھوپ بھی نکلی ہوئی ھے :happy:
نہ یقین کریں بھئی۔ آپ کی مرضی۔:)
نہیں زونی یہ جگہ میری دیکھی بھالی ہے۔ ڈیلائیٹ بیکری کے پاس کی ہے اور گیارہ بجے ایسی ہی دھوپ ہوتی ہے۔ اینگل صحیح ہے۔ اب یہ طے کر لیں کہ یہ گیاوہ بجے صبح ہے یا دوپہر یا درمیان کی کوئی چیز :):laughing:
جناب گیارہ بجے کی ہی تصویر ہے۔ یقین کریں!
صبح ہر ایک کی اپنی اپنی ہوتی ہے۔ کسی کی جلدی اور کسی کی دیر سے۔ :p
درست کہا آپ نے زیک!:battingeyelashes:
 

فخرنوید

محفلین
کامونکی شہر کے نزدیک گاوں ماڑی ٹھاکراں سے صبح کے وقت لی گئی تصاویر جس میں ہلکی سی دھند بھی نمایاں ہے۔ بوقت صبح 7 بجے

a_165.jpg
 

اسد

محفلین
کافی عرصے بعد تصاویر کے فورم میں آیا تو سوچا تھا کہ فوٹوگرافی کھیل میں بھی حصہ لوں گا، لیکن یہ موضوع تو بہت مشکل ہے۔ اپنے شہر میں رہتے ہوئے صبح کیوں اٹھا جاتا ہے؟ شاید اسی لئے اتنی کم تصاویر پیش کی گئی ہیں۔

اگر گیارہ تاریخ تک شہر سے باہر جانا ہوا تو صبح کی تصویر کھینچ کر پیش کر دوں گا ورنہ اس تصویر پر گزارہ کرنا ہو گا۔ پچھلے ایک سال میں یہی دن تھا کہ صبح کھینچی ہوئی تصویروں میں صبح نظر بھی آ رہی ہے۔

تصویر کریم آباد (ہنزہ) میں صبح 6:53 پر کھینچی تھی۔ نگر (ناگر) میں برف پوش چوٹیوں پر سورج کی روشنی پہنچ رہی ہے، نیچے وادی میں نہیں۔
 

فاتح

لائبریرین
کافی عرصے بعد تصاویر کے فورم میں آیا تو سوچا تھا کہ فوٹوگرافی کھیل میں بھی حصہ لوں گا، لیکن یہ موضوع تو بہت مشکل ہے۔ اپنے شہر میں رہتے ہوئے صبح کیوں اٹھا جاتا ہے؟ شاید اسی لئے اتنی کم تصاویر پیش کی گئی ہیں۔

اگر گیارہ تاریخ تک شہر سے باہر جانا ہوا تو صبح کی تصویر کھینچ کر پیش کر دوں گا ورنہ اس تصویر پر گزارہ کرنا ہو گا۔ پچھلے ایک سال میں یہی دن تھا کہ صبح کھینچی ہوئی تصویروں میں صبح نظر بھی آ رہی ہے۔

تصویر کریم آباد (ہنزہ) میں صبح 6:53 پر کھینچی تھی۔ نگر (ناگر) میں برف پوش چوٹیوں پر سورج کی روشنی پہنچ رہی ہے، نیچے وادی میں نہیں۔


تصویر کا ربط درست نہیں۔ براہ راست ربط کاپی کر رہا ہوں:
Hunza632.jpg
 

ف۔قدوسی

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تصویریں کل صبح لی تھی ۔۔۔۔ یو ایس بی/تار میری سہیلی کے پاس تھا اسلئے اس وقت نہیں لگائی ابھی لگارہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنی چھت سے یہ تصویریں لی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ کہاں کی تصویری کھینچوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صبح 7:00 بجے (شائد) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام
2uihzk3.jpg



2h67jnc.jpg



1269rva.jpg
 
یہ چند ایک میری طرف سے بھی۔

دہلی میں میرے گھر سے صبح کا منظر

030320091191.jpg


اور یہ وادی کشمیر کے سفر میں لی گئی تصویر۔

DSC00029.JPG


اور یہ نینی تال جاتے ہوئے بس میں سے کھینچی گئی تصویر۔

08092007600.jpg
 

سارہ خان

محفلین
صبح 8:30 پر تصاویر لے سکی ہوں ۔۔ روز دیر سے ہی یاد آتا ہے کہ تصویریں نہیں لیں آج بھی ۔۔ اس لئے آج میں نے 8:30 پر ہی لے لیں تھوڑی دھوپ آ چکی تھی ۔۔۔:(

Image008...jpg


Image009..%20%281%29.jpg


Image009..%20%282%29.jpg


Image009..%20%283%29.jpg
 

خرم

محفلین
یہ کچھ تصاویر جو ہم نے گزشتہ ہفتہ کھینچی تھیں اور کچھ اس ویک اینڈ‌پر

صبح کا استقبال کرتی پودے کی پتیاں
3334563965_771e74413e_b.jpg


صبح کی کرنوں‌میں شبنم
3335402612_7cd2db77c3_b.jpg

ہمارے گھر کے ساتھ کا سبزہ اور درختوں کے پیچھے طلوع ہوتا سورج
3335406526_6d87f27ac9_b.jpg

3334573753_f88a58536e_b.jpg

3335430062_4bcebf9fb1_b.jpg

کمیونٹی کا نشان صبح کی روشنی میں
3335413580_2daabb60a6_b.jpg


اوس میں‌نہائے چند پتے اور ان میں سے چھنتی ہوئی کرنیں
3334579927_d4feb5dc25_b.jpg

3334582929_7e07d79ff0_b.jpg


ہمارے گھر کے پچھواڑے درختوں پر صبح کا منظر
3335424386_500649839b_b.jpg


صبح کا سورج اور سڑک
3335426582_8c60373816_b.jpg
 

زیک

مسافر
بھلا ہو daylight savings time کا کہ اب سورج کوئ آٹھ بجے نکلتا ہے۔ یہ مرے گھر کے پچھلے دروازے سے لی گئ تصویر:

3343970887_ee8282447f.jpg
 
Top