عاطف سعد 2

محفلین
image.jpg
آپ جیسے جیسے فوٹو شاپ استعمال کریں گے، آپ کو کریٹوو کلاؤڈ کی اہمیت کا اندازہ ہو گا۔ ہم اپنا کام اس میں محفوظ بھی کر سکتے ہیں۔
انجوائے کریں
 
آپ جیسے جیسے فوٹو شاپ استعمال کریں گے، آپ کو کریٹوو کلاؤڈ کی اہمیت کا اندازہ ہو گا۔ ہم اپنا کام اس میں محفوظ بھی کر سکتے ہیں۔
انجوائے کریں

جی ضرور عاطف بھائی میں ایسا ہی کروں گا ہر چیز آپ سے پوچھ کے
 
بہت ہی اچھی وڈیو بنائی ہے یہ بھی عاطف بھائی پر میں اسکو کل دیکھوں گا پوری اور ساتھ میں پریکٹس بھی کروں گا اب تو خود بنانے کی اب تو یہ انسٹال بھی ہوگیا تو کام کرنے میں مزا آئے گا
 

صابرہ امین

لائبریرین
یہ تصویر مجھے بھیجیں، میں اس کو ایفیکٹ دے کر پوست کرونگا، تاکہ اپ کو پتہ چل سکے کہ کہاں کہاں کام رہ گیا۔
شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔ کیسے بھیجوں؟ ای میل ایڈریس مکالمے میں دے دیجیے یا کوئی اور طریقہ ہو تو بتائیے۔ ۔
 
Top