گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شکر ہے یہ امیج اپلوڈ ہونے کا مرحلہ تو مکمل ہوا۔۔۔ ویسے معلومات کے لئے۔۔۔
اوسطا کتنا وقت لیتے ہیں آپ کوئی بات یا کام سمجھنے کے لئے۔
 
عاطف سعد 2

محفلین
image.jpg
آپ نے ایک کام کرنا ہے ورنہ اس کے کچھ ٹوولز کام نہیں کریں گے۔ آپ نے adobe creative cloud انسٹال کرنا ہے۔ گوگل سرچ میں adobe creative cloud لکھیں، فری ہے۔ اسے ضرور انسٹال کریں۔
 
آپ نے ایک کام کرنا ہے ورنہ اس کے کچھ ٹوولز کام نہیں کریں گے۔ آپ نے adobe creative cloud انسٹال کرنا ہے۔ گوگل سرچ میں adobe creative cloud لکھیں، فری ہے۔ اسے ضرور انسٹال کریں۔
بہت اچھا ہے عاطف بھائی آج ہی کروں گا یہ والا کام
 
عاطف سعد 2

محفلین
اچھا جی بہت شکریہ عاطف بھائی ایک بات یہ پوچھنی ہے کہ وہ یو ٹیوب پر جو تھمبنیل ہوتی ہے وہ کیسے بنائیں فوٹو شاپ پر؟
تھمب نیل کی ڈائمینشن 1280 ۔ 720 ہوتی ہے۔ ویڈیو جس چیز کے متعلق ہے اسی سے متعلقہ تھمب نیل بنائیں۔ میرے بنے ہوئے تھمب نیلز کا مشاہدہ کریں، کم سے کم بھائی میرے چینل کا دورہ کر لیں، ساتھ سبسکرائب بھی کر دیں۔
 
عاطف بھائی آپ اپنے چینل کا لنک دیں
 
عاطف بھائی میں نے آپ کا چینل سبسکرائب کردیا ہے وہاں تو بہت ساری وڈیوز ہیں میں اتوار کے دن دیکھوں گا آرام آرام سے اور ایڈوب کلاؤڈ انسٹال کردیا ہے میں نے اس کی فوٹو لگا رہا ہوں دیکھ کر بتادیں کہ صحیح سے ہوگیا ہے کیا یا نہیں
 
Top