فورم کی آر۔ایس۔ایس؟

شعیب صفدر

محفلین
یہ واقعی ونڈو ۹۸پر کام نہیں کرتا یہ تو بنانے والے بھی کہتے ہیں
ابھی rssفیڈ میں شعیب(میں نہیں دوسرے) کا پیغام نظرآیا مگر نہیں ہے خیر اب جانے دو
 

الف عین

لائبریرین
Great News RSS reader

گریٹ نیوز انسٹال تو کر دیا ہے اور اس میں اردو ویب کا یو آر ایل بھی دے دیا ہے، مگر یہ کچھ کام تو کرتا نظر نہیں آتا۔ انٹر نیٹ کھولتے ہی اسے کھول دیتا ہوں۔
Update failedکا پیغام ملتا ہے، validate Channelمیں بے شمار errorsآتی ہیں۔
 

اجنبی

محفلین
بالکل بکواس پروگرام ہے ۔ یہ فیڈ تو دکھا دیتا ہے لیکن اسے محفوظ نہیں کرتا ۔ جبکہ میں آف لائن پڑھنے کا عادی ہوں ، مجھے پسند نہیں آیا
 

دانیال

محفلین
بہت سارے آر ایس ایس فیڈ ریڈرز کو PHP فائلز پڑھنے میں دقت ہوتی ہے اپنے بلاگ پر میں نے اس کا یہ حل نکالا ہے کہ موڈ ری رائٹ کےذریعے میں xml. کو .php پر ری ڈائریکٹ کرتا ہوں۔ یوں فیڈریڈرز آسانی سے فیڈ vaild پاتے ہیں۔ لیکن یہ ایک غیرمعیاری حل ہے اس لئیے میں اسے تجویز نہیں کروں گا۔ فورم کی فیڈ تھنڈربرڈ میں ٹھیک کام کررہی ہے لیکن اردو پلانٹ کی فیڈز پرانی مل رہی ہیں پتہ نہیں کیوں۔
 

الف عین

لائبریرین
فائر فاکس؟

کہتے ہیں کہ فائر فاکس بھی فیڈ سپورٹ کرتا ہے، یہ تو میں استعمال کرتا ہی ہوں مگر سمجھ میں نہیں آیا کہ اسے کس طرح قابل استعمال بنایا جائے
 
Top