عمر میرزا، یہ مسائل سی ایچ موڈ فورم کے اردو ورژن کے ساتھ مخصوص نہیں ہیں۔ سی ایچ موڈ فورم کی سپورٹ حاصل کرنے کے لیے آپ ذیل کے ربط پر اس کی آفیشل فورم سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں:
ایک اور مسلئہ سامنے آیا ہے وہ یہ کہ انڈیکس پیج پر جو خطوط کا وقت اور تاریخ ہوتی ہے وہ اردو کی بجائے انگریزی میں ہے ۔حالانکہ ایڈمن پینل سے فارمیٹ تبدیل کیا ہے مگر بدستور ایسا ہی ہے ۔کیا کوئی فائل تو missing نہیں؟