فورم میں یوزرز کے دستخط ظاہر نہیں ہو رہے

عمر میرزا

محفلین
السلام علیکم


اردو سی ایچ موڈ فورم میں خطوط کے نیچیے یوزر کےدستخط ظاہر نہیں ہو رہے

avatar بھی ایکٹو نہیں اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
عمر میرزا، یہ مسائل سی ایچ موڈ فورم کے اردو ورژن کے ساتھ مخصوص نہیں ہیں۔ سی ایچ موڈ فورم کی سپورٹ حاصل کرنے کے لیے آپ ذیل کے ربط پر اس کی آفیشل فورم سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں:

سی ایچ موڈ آفیشل فورم
 

عمر میرزا

محفلین
ایک اور مسلئہ سامنے آیا ہے وہ یہ کہ انڈیکس پیج پر جو خطوط کا وقت اور تاریخ ہوتی ہے وہ اردو کی بجائے انگریزی میں ہے ۔حالانکہ ایڈمن پینل سے فارمیٹ تبدیل کیا ہے مگر بدستور ایسا ہی ہے ۔کیا کوئی فائل تو missing نہیں؟
 
Top