فورم میں اردو ایڈیٹر کیسے ایڈ کروں؟

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

silent.killer

محفلین
میں اپنے فورم میں‌اردو ایدیٹر ایڈ کرنا چاہتا ہوں مگر یہ کیسے ممکن ہوگا ۔ کیا کوئی یہ کر کے دے گا؟

شکریہ
 

چاند بابو

محفلین
بھائی خاموش قاتل آپ کی طرف نبیل بھائی یا زکریا بھائی ہی متوجہ ہوں تو ہوں ہمارے بس کی تو بات نہیں ہے یہ بہرحال آپ ایک بار پی ایچ پی بی بی، اور سی ایچ موڈ فورم سپورٹ چیک کر لیں میں نے وہاں کہیں اس سوال کا تفصیل سے جواب لکھا دیکھا ہے۔
 

چاند بابو

محفلین
ہائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے تو اب غور سے دیکھا ہے آپ کا تعلق بوریوالا سے ہے یوں تو آپ ہمارے اپنے ہی ہوئے کیونکہ میرا تعلق بھی بوریوالا سے ہی ہے کیا آپ اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
سائلنٹ کلر نے پہلے بھی ایک تھریڈ میں یہی سوال پوچھا تھا اور ان کو یہی جوابات دیے گئے تھے۔ میں اس تھریڈ کو مقفل کر رہا ہوں۔ برائے مہربانی یہ موضوع کسی اور تھریڈ پر دوبارہ شروع نہ کیا جائے۔
شکریہ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top