قیصرانی

لائبریرین
اس موسم میں سمر ٹائرز؟

ویسے سمر ٹائر تھے یا آل سیزن؟
سمر ٹائرز تھے۔
فن لینڈ میں یکم دسمبر سے فروری کے آخری دن تک ونٹر ٹائرز لازمی ہیں۔ ویسے یکم نومبر سے بیس اپریل تک آپشنل۔ اس کے علاوہ جب موسم کے مطابق ضرورت ہو تو بھی ونٹر ٹائر استعمال کیے جا سکتے ہیں
 

قیصرانی

لائبریرین
بارہ مارچ
20160312_100129.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
وسطی پولینڈ، ایک پاور پلانٹ سے نکلنے والا دھواں/بھاپ، بہت برسوں سے دیکھتا آیا ہوں اور اکثر اسی طرح کی شکل میں دکھائی دیتا ہے
20160316_141749.jpg
 
Top