فنکار ود فرزانہ

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا ۔، یہاں جب میں لکھتی ہوں تو ٹی ۔ وی کا ہی لکھا کرتی ہوں کہ میں فرزانہ کا لائیو شو ہی دیکھتی ہوں ۔۔۔
اب کہ آنے والے فرائیڈے جب لگا تو لکھ جاؤں گی ۔
 

تیشہ

محفلین
چھوٹے بھیا ، فرزانہ کا فرزانہ ود فنکار لگا ہوا ہے ۔ اور آج کے مہمان کا نام ہے ‘ آسی کشمیری ‘ شعرو ادب کی دنیا کے شاعر ، ۔۔ ۔ وغیرہ ۔ وغیرہ ۔ ۔ ۔ :)

نمبر آپ نے ڈائل جو کرنا ہے وہ یہ ہے
۔044....8719902097,

زیرو ڈبل فور ۔ ۔۔۔ آٹھ سات ایک نائن نائن زیرو ٹو زیرو نائن سیون

میں نے ابھی کرنی ہے کا ویلکم کو ۔، سو ٹہر کے آتی ہوں ۔۔آپ اتنے میں کریں میں سن تو رہی ہوں نہ ۔ پروگرام میں بندہ اپنی مرضی کی کسی بھی شاعر کی نظمیں ، غزلیں ، شعر بھی سنا سکتا ہے ۔

اوکے چھوٹے بھیا ، سی لیٹر ، ۔ ۔ ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
باجو، وہ خاتون پھر وہی رٹ لگا رہی ہے کہ

والیتسیمان نمیرو اے کائوتیسا

یعنی کہ آپ کا مطلوبہ نمبر کسی کے استعمال میں نہیں ہے۔ ابھی سونیرا کا کنکشن ٹرائی کرتا ہوں
 

تیشہ

محفلین
:lol: سوری میں جلدی میں نمبر غلط لکھ گئی ۔ سوری چھوٹے بھیا ،

نمبر یہ ہے ‘

004۔۔۔۔۔ 871 990 2029۔۔۔


کوڈ ملانے کے بعد ہے آٹھھ سات ایک نائن نائن زیرو ٹو زیرو ٹو نائن ۔ ۔۔۔

اب کے پورے ہوش میں لکھ رہی ہوں :lol: اب کے ملائیے یہ نمبر ہے۔ ایم ۔ ۔ اے ۔ ۔ ٹی ۔۔وی ۔ ۔ ۔
 

تیشہ

محفلین
نہیں اب کے نمبر ٹھیک تھا ، میں اسوقت اک اپنا ضروری فارم فل ِ کر رہی تھی ساتھ میں نیٹ پر تھی ساتھ میں فرزانہ کا شو پر بھی نظر تھی سو غلطی سے جو نمبر فارم کا تھا لاسٹ نمبر ؤہ لکھے گئے تھے اور فارم پر میں نے فرزانہ کا نمبر لکھ ڈالا تھا :oops: بعد میں جب میں نے خود فرزانہ کو کیا تو پتا چلا کہ کیا غلطی ہوئی :oops: اپنے فارم پر بھی پھر مجھے correction fluid‘ :lol: لگانا پڑا ہے ۔

مگر چھوٹے بھیا اب کے یہ نمبر ٹھیک لکھا تھا ،

یو ۔کے کا کوڈ ملانے کے بعد آپکو ملانا تھا آٹھھ سات ایک نائن نائن زیرو ٹو زیرو ٹو نائن ۔ ۔ ۔۔۔۔۔۔یہ بلکل ٹھیک نمبر ہے ایم ۔اے ۔ٹی ۔وی کا ۔،
اب تو ختم ہوچکا ،
خیر اس پروگرام کا ای ۔میل بھی ہے کچھ ممبران ای ۔میل بھی بھی بیجھتے ہیں جنکو فرزانہ لائیو پڑھکر سناتیں ہیں ،

خیر ،
 

تیشہ

محفلین
ٹھیک نمبر ہو ، اور ڈائل بھی کوڈ سمیت ٹھیک کیا ہو تو چھوٹے بھیا کیسے کام نہیں کرے گا بھلا ؟ :?
 
Top