فنکار ود فرزانہ

شمشاد

لائبریرین
یہاں پروگرام تو ویسے بھی نظر نہیں آتا، چلیں اسی بہانے کچھ تصاویر تو نظر آئیں۔
 

تیشہ

محفلین
آئیندہ جو مہمان خصؤصی ہوئے اس شو میں، انکو یہاں لے آیا کروں گی تصویروں میں ۔



تب آپ دیکھ سکتے ہیں ۔
 

تیشہ

محفلین
آج کی مہمان ِ خصوصی ہیں اسوقت ،

شاعرہ ، سمن شاہ ، پیرس سے آئیں ہوئیں ہیں ۔


DSCF0646.jpg
 

تیشہ

محفلین
:lol: اس لئے کہ یہ میری فوٹو گرافی ہے ۔ میں نے خود سے ٹی وی پر جب شو لگا ہوا تھا لائیو تب کیمرے سے کھینچیں ۔ اسی لئے کلئیر نہیں ہیں ۔ فرزانہ اصلی والی لے کر آتیں ہی ہونگیں تب ٹھیک والی نظر آجائیں گی ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کون ہیں فرزانہ صاحبہ کے ساتھ، توبہ اللہ اتنا زیادہ میک اپ :roll: اتنا زیادہ میٹریل استعمال ہوا ہے کہ دو کلو وزن بڑھ گیا ہو گا :p
 

تیشہ

محفلین
:lol: یہ شاعرہ ہیں راحت نام ہے انکا ۔ اس مشاعرے میں انکی تصویر شامل تھی جو مشاعرے پر میںنے لگائیں تھیں ۔
 

تیشہ

محفلین
شاعرہ وہ ہیں ۔ ۔ ۔ میں نہیں 8) :p تو نمونہ کلام میں انکا کدھر سے پیئش کرسکتی ہوں؟

ابھی فرزانہ سے فون پر بات ہوتی ہے تو کہہ دوں گی نمونے انکے پاس ہونگے ۔

نہیں تو






آپ









آرام کریں






ضروری






نہیں








نمونہ کلام آپکو پیش بھی کیا جائے ۔






:chalo:
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں آپ کہتی ہیں تو ان کا کیہڑا ہی چھوڑ دیتا ہوں اور کسی اور شاعر کا کلام پڑھ لیتا ہوں۔
 
Top