فنکار ود فرزانہ

قیصرانی

لائبریرین
یا پھر،
طالب علی بخاری صاحب، آج کی مہمان فرزانہ سے پوچھیں کہ انہیں ریڈیو پر کام کرنا کیسا لگ رہا ہے :lol:
جن ہاتھی
 
ماوراء

محفلین
پھر اس کا جواب آپ یہاں مجھے بتانا۔ اس کے بعد میں فون کروں گی اور کہوں گی کہ بخاری صاحب سے میں یہ پوچھنا چاہوں گی کہ آج ٹی وی پر آنا کیسا لگ رہا ہے۔ ؟ :lol:
 
تیشہ

محفلین
:roll: بہت نکمے ہیں آپ دونوں ، میں کان لگا کر ہر کالر کو سنتی رہی ہوں نہ منصور نامی آیا نہ ماورہ :beating:

پہلے مہمان طالب بخاری تھے اور دوسرے پروفیسر :? پروفیسر کا پورا نام ذہن میں نہیں آرہا شاید پروفیسر سعید تھے ، :lol:

دونوں روالپنڈی کے تھے ، باقی فرزانہ سے پوچھئے مجھے نہیں پتا :lol: :p

مگر فرزانہ بہت پیاری لگ رہی تھیں سفید ساڑھی سرخ باڈر میں :lol: نکیلس بھی بہت اچھا تھا ہاتھ میں انگوٹھی بھی خوب لگ رہی تھی ، اور آخر میں فرزانہ کی اپنی صوفیانہ نظم ، غزل بھی اچھی تھی ،
مہمانوں کا مجھے کچھ خاص پتا نہیں ، مگر اچھے تھے ،

:p
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ڈائیلڈ نمبر از ان ایلوکیٹڈ :(
جن ہاتھی

Nummeret Er Ikke I Bruk. (یہ نمبر استعمال میں نہیں ہے۔) مجھے تو یہ سنائی دے رہا ہے۔ :cry:

تمھیں ہر نمبر سے یہی کیوں سنائی دینے لگتا ہے ؟ :beating:
نمبر بلکل ٹھیک ہے نمبر سے پہلے یو ۔کے کا کوڈ لگانا تھا پھر آگے والا نمبر گھمانا تھا ،
 
باجو قسم لے لیں۔ اتنی بار کوشش کی تھی۔ ہر بار یہی جواب ملتا کہ نمبر کسی کے استعمال میں‌نہیں‌ہے :(
جن ہاتھی
 
قیصرانی

لائبریرین
پچھلے صفحے پر دونوں دیے گئے نمبروں یعنی 4408719902029+ بھی اور 448719902029+ دونوں پر کوشش کی ہے ہم دونوں‌ نے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ سے نمبر لکھنے میں کوئی بھول ہو گئی ہو؟
جن ہاتھی
 
تیشہ

محفلین
جناب نمبر یہی ہے ، اور ٹھیک بھی ، آپ لوگوں نے ملانے میں کوئی غلطی کر دی ہوگی ، آخر کو میں نے بھی تو اسی نمبر سے شو میں کال کی ہے ، میری تو بات ہوئی ،
 
تیشہ

محفلین
جناب جرمنی سے اور ڈنمارک سے جب کالیں آتی ہیں وہاں وہ کیسے پہنچ جاتی ہیں ، ؟ یہ ان دونوں کے نمبر ٹھیک ڈائل نہ کیا ہوگا ،
 
تیشہ

محفلین
:lol: جی ، میں نے سنا تھے ایسے کئی کالر جو آؤٹ آف کنٹری سے فون کا ل کر رہے تھے بہت سی کالیں اوسلو سے کی گئی تھیں اس شو میں فرزانہ کو ،
 
قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
جناب جرمنی سے اور ڈنمارک سے جب کالیں آتی ہیں وہاں وہ کیسے پہنچ جاتی ہیں ، ؟ یہ ان دونوں کے نمبر ٹھیک ڈائل نہ کیا ہوگا ،
باجو اب اس عمر میں بھی اگر ہم لوگ نمبر ٹھیک نہ ڈائل کر سکے تو پھر کیا بڑھاپے میں درست ڈائل کریں‌گے؟ :D

میں نے تو Elisa سے کوشش کی تھی جو کہ آپ کے برطانوی Vosafoneکی برانچ ہے۔ مگر وہ بھی یہی جواب دے رہی تھی۔ اس کے علاوہ یہاں کی سب سے بڑی کمپنی Soneraسے بھی کوشش کی۔ دوسری بڑی کمپنی Telefinland سے جو کہ Sonera کی پارٹنر ہے، اس سے بھی کوشش کی۔ پھر آخری چارہ کار کے طور پر DNAسے بھی کوشش کی جو کہ یہاں‌کی سب سے جدید مگر سب سے مہنگی کمپنی ہے۔ مگر سب نے ایک جواب دیا۔
ماوراء‌کا مجھے علم نہیں کہ انہوں‌ نے کیسے ٹرائی کیا۔
ہاں یہ بات ہے کہ میں‌ نے یہ چارون کوششیں موبائل فون سے کیں، لینڈ لائن میرے پاس نہیں‌ ہے
قیصرانی
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ڈائیلڈ نمبر از ان ایلوکیٹڈ :(
جن ہاتھی

Nummeret Er Ikke I Bruk. (یہ نمبر استعمال میں نہیں ہے۔) مجھے تو یہ سنائی دے رہا ہے۔ :cry:

تمھیں ہر نمبر سے یہی کیوں سنائی دینے لگتا ہے ؟ :beating:
نمبر بلکل ٹھیک ہے نمبر سے پہلے یو ۔کے کا کوڈ لگانا تھا پھر آگے والا نمبر گھمانا تھا ،

:oops: میں نے امریکہ کا کوڈ نمبر ملا دیا تھا۔ :p :D
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:lol: جی ، میں نے سنا تھے ایسے کئی کالر جو آؤٹ آف کنٹری سے فون کا ل کر رہے تھے بہت سی کالیں اوسلو سے کی گئی تھیں اس شو میں فرزانہ کو ،

اوسلو۔۔۔ :shock:
اس کا مطلب ہے کہ یو کے کا یہ لوکل چینل اوسلو میں بھی آتا ہے۔؟؟ :roll:
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
جناب جرمنی سے اور ڈنمارک سے جب کالیں آتی ہیں وہاں وہ کیسے پہنچ جاتی ہیں ، ؟ یہ ان دونوں کے نمبر ٹھیک ڈائل نہ کیا ہوگا ،
باجو اب اس عمر میں بھی اگر ہم لوگ نمبر ٹھیک نہ ڈائل کر سکے تو پھر کیا بڑھاپے میں درست ڈائل کریں‌گے؟ :D

میں نے تو Elisa سے کوشش کی تھی جو کہ آپ کے برطانوی Vosafoneکی برانچ ہے۔ مگر وہ بھی یہی جواب دے رہی تھی۔ اس کے علاوہ یہاں کی سب سے بڑی کمپنی Soneraسے بھی کوشش کی۔ دوسری بڑی کمپنی Telefinland سے جو کہ Sonera کی پارٹنر ہے، اس سے بھی کوشش کی۔ پھر آخری چارہ کار کے طور پر DNAسے بھی کوشش کی جو کہ یہاں‌کی سب سے جدید مگر سب سے مہنگی کمپنی ہے۔ مگر سب نے ایک جواب دیا۔
ماوراء‌کا مجھے علم نہیں کہ انہوں‌ نے کیسے ٹرائی کیا۔
ہاں یہ بات ہے کہ میں‌ نے یہ چارون کوششیں موبائل فون سے کیں، لینڈ لائن میرے پاس نہیں‌ ہے
قیصرانی

واو۔۔۔ آپ نے بڑی کوشش کی تھی۔ :wink:

میں نے تو ایک بار ہی موبائل سے ٹرائی کیا تھا۔ :D
 
F@rzana

محفلین
۔

ارے آپ لوگ آپس میں ہی کیا بحث شروع کردتے ہو، خیر، اطلاعا عرض ہے کہ ‘ایم اے ٹی وی‘ پورے یورپ میں نشر ہوتا ہے،
ہوسکتا ہے کہ آپ کو اپنی سیٹیلائٹ ڈش کی فریکوئینسی سیٹ کرنی پڑے،
البتہ یوں ہے کہ جیسا ‘باجو‘ نے بھی بتایا، مجھے پورے یورپ سے لائیو کالز موصول ہچکی ہیں دوران پروگرام۔۔۔۔!!!
لہذا کون کہاں غلطی کر رہا ہے اس بابت میں کچھ نہیں بتاسکتی :roll:
 
F@rzana

محفلین
۔

اس موضوع کے آغاز میں ہی میں نے پورا اتہ پتہ دے دیا تھا پھر بھی۔ ۔ ۔ ۔

ایم اے ٹی وی، اسکائی ڈیجیٹل کے چینل نمبر 793 پر آتا ہے۔
میرا پروگرام ‘فنکار ود فرزانہ‘ ہر جمعے کی شام ساڑھے نو بجے سے ساڑھے گیارہ بجے تک نشر ہوتا ہے۔

اس پروگرام میں زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے مہمان شامل ہورہے ہیں لیکن زیادہ تر ‘شعر و ادب‘ پر ہی گفتگو چل رہی ہے۔ ۔ ۔
اس میں لائیو فون کالز کا سلسلہ بھی ہے ،
آپ اپنا پسندیدہ کلام منتخب کر کے بصد شوق مجھے سنائیے گا۔۔۔۔۔۔ یا اگر آپ خود لکھتے ہیں تب بھی خوش آمدید،

یورپ کے لئے نمبر ہے‎
44+871-990-2029

اگر اپ برطانیہ کے کسی بھی شہر سے کال کریں تو نمبر ہے‎
0871-990-2029

اور کچھ؟؟؟؟ 8)
 
Top