تاسف فلمی گانوں کے انسائیکلو پیڈیا اور ایکپریس نیوز کے مقبول ترین پروگرام " خبردار کے نصیر بھائی انتقال ک

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محمد فہد

محفلین
فلمی گانوں کے انسائیکلو پیڈیا اور ایکسپریس نیوز کے مقبول ترین پروگرام " خبردار کے نصیر بھائی انتقال کرگئے"،
ایکسپریس نیوز کے معروف پروگرام"خبردار" میں نغمے سن کر فلموں اور گلوکاروں کے نام بتانے والے نصیر بھائی، کئی روز سے شدید علیل تھے جنہیں گزستہ روز لاہور کے مقامی اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جہاں دوران علاج وہ چل بسے،
نصیر بھائی، ایکسپریس، نیوز کے مقبول پروگرام "خبردار" میں نغموں کے بول سن کر اس کے شاعر گلوکار موسیقار اور فلم کا نام بتانے میں مہارت رکھتے تھے اور اپنے مخصوص انداز کے باعث ناظرین میں بہت کیے جاتے تھے ۔۔۔
نصیر بھائی، اس سے قبل جیو ٹی وی کے مقبول پروگرام "خبرناک" کی ٹیم کا حصہ بھی رہے ہیں۔۔۔
اس مبارک مہنے میں اللہ تعالی انکی مغفرت فرمائے اور اپنی رحمت سے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کے صبرے جمیل عطاء فرمائے ۔۔۔۔آًمین۔۔۔
13532902_899631643475801_3801353686132727591_n.jpg
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ہر طرح کا عذاب معاف فرمائے۔ قبر کو روشن،ہوادار اورکشادہ کرے اور اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور مرحوم کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین!
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ہر طرح کا عذاب معاف فرمائے۔ قبر کو روشن،ہوادار اورکشادہ کرے اور اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور مرحوم کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین!
آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top