فرنی

ملائکہ

محفلین
اور کیا، بالکل صحیح کہا ہے۔

چلو بھئی بھتیجی اب کوئی اور ڈش بنا کر کھلاؤ عینی کو۔
واوووووووو انکل آپ نے مری سائیڈ لی تھینکو تھینکیو :rolleyes:
خود ہی بنا کر کھا لیں آج کل تو چائے بنانے کا بھی ٹائم نہیں ہے میرے پاس :)
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے پڑھائی نے کافی چڑھائی کر رکھی ہے۔ یہ لو تمہیں میں چائے پلا دیتا ہوں۔
عینی نے تو پلانی نہیں۔

images
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top