فرنی

فرحت کیانی

لائبریرین
:thumbsup::thumbsup::thumbsup::thumbsup:۔
واہ۔ زبردست۔ (y) @ملائکہ۔ بہت مزیدار ترکیب ہے۔ میری امی کی بنائی فیرنی بھی کافی پسند کی جاتی ہے۔ تقریباً یہی ترکیب ہے بس وہ اب کھویا نہیں ڈالتیں۔ :)
مجھے بھوک لگ گئی۔ اب یہاں فیرنی تو مل نہیں سکتی۔ اس لئے میں مجبوراً کافی پی لیتی ہوں۔ :roll:
 
ملائکہ

محفلین

ہمممم میں نے بھی یہ نئی طریقے سے ہی ٹرائی کی تھی۔۔۔۔۔ بہت شکریہ آپی۔ امی تو جو بھی بناتی ہیں اچھا ہی ہوتا ہے وہ تو:p:p:p:):):):)
 
تلمیذ

لائبریرین
DSC01656_zps5f5c70cb.jpg
یہ رنگوں کی بارش کیسے کی گئی؟
 
Top