فرصت کا وقت کیسے گزارا جائے؟

سیدہ شگفتہ نے 'روز مرہ کے معمولات سے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 7, 2017

  1. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439
    اگر دو ہفتے یا ایک ماہ ایسا میسر آجائے کہ فرصت ہی فرصت ہو اور کسی قسم کی کوئی ذمہ داری نہ ہو تو یہ وقت کس طرح گزارا جائے یا آپ کس طرح گزاریں گے؟ کیا آپ کو کبھی زندگی میں ایسا موقع میسر آیا، اگر ہاں تو کس طرح گزارا؟
    • سو کر گزارا؟
    • مطالعہ میں؟
    • سیر و تفریح (سیاحت)؟
    • رشتہ داروں کی زیارت؟
    • مندرجہ بالا سے مختلف کوئی اور انداز؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
    • زبردست زبردست × 1
  2. راحیل فاروق

    راحیل فاروق محفلین

    مراسلے:
    1,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    مختلف انداز سے سو کر۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 7
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کبھی سیر و تفریح
    کبھی سوشل ورک
    کبھی مطالعہ
    کبھی رشتہ داروں سے ملاقات
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  4. راحیل فاروق

    راحیل فاروق محفلین

    مراسلے:
    1,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    ان سب چیزوں کو تو ہم مصروفیت شمار کرتے ہیں، بھیا۔ کمال ہے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,882
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    سیر و تفریح
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  6. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    راحیل بھیا کا جواب ہی ہمارا جواب ہے :) :) :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,949
    اس سوال کے ساتھ یہ بھی پوچھ لینا چاہیے کون introvert ہے اور کون extroverts
     
  8. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    دنیا گھوم لیں پر انڈیا نہ جائیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    مختلف انداز بہتر ہے
    ایک کافی شاپ پر ناشتہ کیا جاوے ۔ ڈولمین مال اچھا ہے۔ پھر کچھ دیر سمندر کی سیر کرکے گھوڑے کی سواری کی جائے۔دوپہر تک وہیں مزے کیے جاویں۔ پھر میکڈونلڈ سے ہی بھلے لیٹ لنچ کیا جاوے اور شام تک سمندر کی سیر۔ پھر رات دو دریا میں ڈنر۔ کیسا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  10. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,720
    لمبی چهٹی کا مطلب خوب سارا گهومنا پهرنا، بہت ساری جگہیں ایسی ہیں جہاں جانا ہے پر ہائے رے فرصت.
    دن میں کافی ٹائم ہوتا ہے فراغت کا پر کہیں دور نہیں جاسکتا کہ صبح اوپننگ اور شام کلوزنگ یعنی حساب کتاب میں موجودگی ضروری ہے.ہفتے دس دن کا آرام تب ہی ملتا ہے جب چهوٹا بهائی فارغ ہو اور موڈ میں بهی ہو. تب اس کی اجازت سے پہاڑی علاقوں میں نکل جانا پسند ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  11. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    ایک دو ماہ ہیں تو یورپ یا نارتھ امریکہ کی سیر مناسب ہے
     
  12. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    عمرہ کرائیں۔
     
  13. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,581
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    مطالعہ
    آوارہ گردی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. صائمہ شاہ

    صائمہ شاہ محفلین

    مراسلے:
    4,659
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Cool
    سیر کیجیے ، دنیا پڑھیے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  15. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت سارا۔۔۔۔۔۔سو کرررر بسسس۔:p:ROFLMAO::D
    ہمیں کوئی لے کر نہیں جاتا ۔۔ :cautious:اس لیے سونا بسٹ آئیڈیا۔۔اور میں اس پر عمل دل کھول کرتی ہوں ۔ :LOL:
    اور باقی آپشنز میں مجھے بوریت اور مصروفیت زیادہ لگتی ۔ :)
    ایک اور بات میں فارغ وقت اردو محفل میں گزارتی۔ باقی تو معلوم ہے لڑکیوں کو کتنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کام ہوتے ہیں۔۔۔ :p:ROFLMAO:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,036
    جھنڈا:
    Pakistan
    سارے ہی آپشنز مزے دار ہیں...
    بس اب جلدی سے ایک ماہ کی چھٹیوں کا بندوسبت کریں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,916
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    سو کر زیادہ بہترین ہے ۔ نہ جاگے گے نہ گناہ ہو گا۔
    سونے کا آپشن اور طریقہ سب سے بہتر ہے۔
    اور زندگی کو برباد کرنے کے لئے سوشل میڈیا کا بے دریغ استعمال اکثر اوقات یہ بھی وقت ضائع کرنے کا ایک بہترین طریقہ ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    ایک اور آپشن ہے بہترین
    40 دن کے چلے پر نکل جائیں تبلیغی جماعت میں یو ایس کے لیے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,421
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    مطالعہ ہی فراغت دور کرنے کا بہترین ذریعہ رہا ہے
    چاہے بستر میں لیٹ کسی کتاب کا ہو یا پھر کسی فقیر درویش کی صحبت میں بیٹھ دنیا کا ۔
    بہت دعائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. ایچ اے خان

    ایچ اے خان معطل

    مراسلے:
    14,183
    موڈ:
    Cool
    غلط
    فراغت میں یاد اللہ کرنی چاہیے
     

اس صفحے کی تشہیر