مگر آنکھیں تو بہت کچھ کہہ رہی ہیں
غالب نے کیا خوب کہا ہے
کہہ سکے کون کہ یہ جلوہ گری کس کی ہے
پردہ چھوڑا ہے وہ اُس نے کہ اُٹھائے نہ بنے
جب آپ رقعے کے بغیر ہی آ گئی ہیں تو بونگی مارنے کی ضرورت ہی نہیں پڑی۔
کہیں بوچھی نہ پڑھ لیں یہاں![]()

میں یہی دیکھ رہی تھی ۔۔۔