مبارکباد فرزانہ کے 2000 پیغامات

F@rzana

محفلین
بہت مبارک ہو آپ کو یہ دو ہزاری منصب
اب جلدی سے پانچ ہزاری منصب پر فائز ہونے کی کوشش کریں۔

اب آ بھی جائیں یہ مبارکیں سمیٹنے کہ پھر رقعہ بھیجنا پڑے گا۔

خیر مبارک شمشاد بھائی

آ تو گئی ہوں، لیکن وہ ہ ہ ہ ہ آپ کا رقعہ کہاں ہے؟
ابھی تک تو ایک بھی نہیں آیا، ایویں بونگیاں مارتے رہتے ہیں :mad:
 

F@rzana

محفلین
سہیلی مبارک ہو دو ہزار پوسٹ کی ،۔ ۔ ۔
sssssssss.gif

یار بس کرو نا، جواب لکھتے لکھتے تھک گئی

اتنی دیر میں تو فورم پر کچھ مفید پوسٹ بھی لکھ سکتی تھی میں، لیکن۔۔۔۔لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہائے۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میں نے کیوں سوچا:rolleyes:؟؟؟
غلط اکدم غلط۔۔۔:confused:
سوری سوری، یہ تو سب کی محبت و خلوص کا مظاہرہ ہے جو مجھے کھینچ کر لے آیا ہے اور علیحدہ علیحدہ جواب دینے کے ساتھ بات کرنے کا موقعہ بھی فراہم کررہا ہے ۔۔۔۔

دیکھا سہیلی، دیکھا آپ کی صحبت میں کچھ عقل آ گئی ہے مجھے:grin:;)
 

تیشہ

محفلین
یار بس کرو نا، جواب لکھتے لکھتے تھک گئی

اتنی دیر میں تو فورم پر کچھ مفید پوسٹ بھی لکھ سکتی تھی میں، لیکن۔۔۔۔لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہائے۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میں نے کیوں سوچا:rolleyes:؟؟؟
غلط اکدم غلط۔۔۔:confused:
سوری سوری، یہ تو سب کی محبت و خلوص کا مظاہرہ ہے جو مجھے کھینچ کر لے آیا ہے اور علیحدہ علیحدہ جواب دینے کے ساتھ بات کرنے کا موقعہ بھی فراہم کررہا ہے ۔۔۔۔

دیکھا سہیلی، دیکھا آپ کی صحبت میں کچھ عقل آ گئی ہے مجھے:grin:;)





اور لکھئیے :lol::lol: پھر لکھئیے ہرُے میری تین ہزار پوسٹ ہوگئیں ۔ ل و ل ،۔ ۔۔۔
یہ سب لکھنے اور پوسٹ بڑھانے کی سزا ملی ہے ۔ :lol::music::music:
 

F@rzana

محفلین
فرزانہ کو میری جانب سے بھی بہت مبارک ہو۔ میری خواہش ہے کہ آپ یہاں زیادہ آیا کریں، اگر آپ کی مصروفیات اجازت دیں تو۔


خیر مبارک نبیل بھائی۔

آپ سے تو معذرت کرتے بھی شرمندگی ہوتی ہے، سچ میں بہت نالائق ہوگئی ہوں:(

یہ جو آپ نے لکھا نا کہ " اگر مصروفیات اجازت دیں تو " بس نہ پوچھیں، کیا محسوس ہوا۔۔۔۔

ویسے یقین کریں بہت زیادہ ادھر ادھر کے کاموں نے مجھے الجھا رکھا ہے جب سے "ایشین آرٹس کونسل" کی ایگزیٹیو کمیٹی میں شامل ہوئی ہوں فل کاؤنسل میٹنگز نے جان عذاب کی ہوئی ہے،میرا جانا ضروری ہوتا ہے، اس بارے میں بتایا تو سب بور ہوجائیں گے کوئی ایکسائٹنگ بات نہیں ہوتی ماسوا ہر معاملے میں گھنٹوں ضائع کر کے نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات یعنی جو بات پہلے پیش کی تھی اسی پر متفق ہوجاتے ہیں۔۔۔۔۔۔خیر خیر

مین کوشش کروں گی کہ محفل کو زیادہ وقت دے سکوں میری اپنی بھی ہمیشہ خواہش رہی ہے کہ لائبریری کے لئے کام کرسکوں مگر اے بسائے آرزو کہ خاک شدہ۔۔۔۔!
 

F@rzana

محفلین
بہت بہت مبارک ہو فرزانہ 2000 پوسٹس کی اور مصروفیت میں سے کبھی کبھار وقت نکال لیا کرو یا ایک عدد خط لکھنا پڑے گا مجھے :cool:



میں اور وقت نکالوں:confused:
کہاں ہے زنبیل؟؟؟ ذرا ادھر تو لانا۔۔۔۔
لیکن پہلے اپنی سناؤ بڑے میاں ، تمہارا وقت کہاں جارہا ہے;)
کیا شور ڈال رکھا ہے "خط لکھوں" بڑے آئے لکھنے والے:rolleyes:
جیسے شمشاد بھائی "رقعے" ڈال رہے ہیں ایسے ہی تمہارے خط بھی ہیں۔۔

ویسے تم نے بڑی کوشش کی کہ میں کتابوں پر کتابیں او بابوں کے باب لکھ دوں مگر۔۔۔۔کیا کہا بابا جی نے۔۔۔۔۔؟
لوہے کے چنے چبوا دیئے ہیں۔۔۔۔۔ ۔۔۔ہاہاہا۔۔۔۔اچھا ہے نا، دانت مضبوط ہوں گے۔۔۔
کوشش جاری رکھو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہاں، ذرا وہ گانا تو سن لینا میری طرف سے۔۔" بڑے میاں دیوانے ایسے نہ بنو"
 

F@rzana

محفلین
اور لکھئیے :lol::lol: پھر لکھئیے ہرُے میری تین ہزار پوسٹ ہوگئیں ۔ ل و ل ،۔ ۔۔۔
یہ سب لکھنے اور پوسٹ بڑھانے کی سزا ملی ہے ۔ :lol::music::music:

شاباش شاباش، اور دے لیں اور دے لیں۔۔۔ٹھیک جارہی ہیں سہیلی۔۔۔۔۔۔ہی ہی ہی ۔۔۔ دیکھا شریر تو میں ہمیشہ سے تھی ہوں اور رہوں گی چاہے منہ میں دانت اور پیٹ میں آنت نہ ہو۔۔۔
جبھی تو شور مچایا تھا "ہرا" کا
 

F@rzana

محفلین
فرزانہ جی آپ کو بہت بہت مبارکباد

بہت شکریہ اچھی جیہ، آپ سے کیا کہوں کہ " آہ کو چاہئے اک عمر اثر ہونے تک"

ویسے آپ کی اوتار والی نے پردہ کیا ہوا ہے اور وہ بھی منہ پر تاکہ کچھ بولے ہی نہیں ،
ایک گیت یاد آرہا ہے " جیہ او جیہ او جیہ کچھ بول دو۔۔۔۔دل کا پردہ کھول دو"

 
Top