اس لئے میں ایڈوانس میں وش ِ کئے جارہی ہوں ۔ ۔۔ ۔ باقی کے سب وقت پر ۔ ۔۔ اور تاریخ پر ہی دیں ،۔۔
آپ کو اچھا لگا ناں۔۔۔گریٹ۔۔
ہاں اب آپ اپنی مم کی طرح لگتی ہیں۔۔۔۔۔بس تو پھر ٹھیک ہے ۔۔۔مجھے بھی ونیلا اور چاکلیٹ فلیورز بہت پسند ہیں اور اس کے ساتھ فج،فروٹ، کوکونٹ،پسٹاشو۔۔سب کچھ چلے گا۔۔۔ دونوں مل کر کھائیں گے
![]()
![]()
یہ کیک میرا ہے میری سالگرہ کا ۔۔ اور میرے ہاتھ میں ہے ۔مگر یہ ہرگز نہ سمجھئیے گا کہ میں آپ سے کیک نہیں کھاؤں گی ۔ بلکے میں کسی دن آتی ہوں اور آپ سے کیک کے ساتھ ساتھ میں نے دہی بھلے بھی کھانے ہیں اور نہاری بھی ۔۔ ۔ ۔ یہ سب آپ پر ادھار رہا ، ۔۔۔
اب اس کیک کو آپ کاٹ کر تھوڑا سا کھا سکتیں ہیں ۔
دیکھ لیں آپکا برتھ ڈے گفٹ میں بیجھی ہوئی آپکی شاعری بکُ میں نے اپنے سامنے رکھ کر کیک کاٹا تھا کہ آپ نہیں شامل ہوسکیں مگر آپکی جگہ آپ کی بکُ تو موجود ہے ۔
اس لئے اب آپ کیک کاٹتے ہوئے میری تصویر سامنے بیٹھا لیجئے گا ، ۔۔۔