مبارکباد فرذوق کی سالگرہ

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

فرذوق بھائی ، کو ان کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہوخداکرے ان کی نیک خواہشات قبول ہوں (آمین ثم آمین)

سالگرہ مبارک
والسلام
جاویداقبال
 

ماوراء

محفلین
میری طرف سے بھی بہت بہت سالگرہ مبارک۔
اسی امید کے ساتھ کہ یہ سال آپ کے لیے بہت اچھا ہو۔ آمین۔
 
217906304_6e8d852a77_o.jpg
 

دوست

محفلین
مبارکباد عزیزی جنم دن پر۔
خدا کرے ایسے ہزاروں سال جیو۔
خوشیاں‌ دیکھو اور تمہاری توانائیاں نیک کاموں میں استعمال ہوں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چھوٹے بھائی

بہت بہت :birthday: ہو !

خوش رہیں ہمشہ اور خوشیاں حاصل کرتے اور بانٹتے رہیں اور کامیابیاں پائیں !
 
Top