مبارکباد فرحت کیانی مشاق کے عہدے پر

تیشہ

محفلین
فرحت ، :) بہت سی مبارک یہ لیجئے
beeches2w.jpg

اور سنائیے کیسی ہیں ؟ کیا ہورہا ہے؟ کدھر گم ہیں ؟ میں کرنے لگی تھی کل پرسوں فون مگر نہیں کر سکی ۔ آج بھی سوچا ٹیکسٹ ہی کرلوں مگر :? کسی کام میں دھیان لگ جائے تو ذہن سے نکل جاتا ہے ۔

آپکے فون کا انتظار کروں گی ۔ جب فارغ ہوں تو کئجیے گا ۔
01dance2.gif
 
جیہ

لائبریرین
فرحت بہت بہت مبارک ہو۔

آپ کا ہر پوسٹ کردہ نظم لاجواب ہوتا ہے
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
فرحت ، :) بہت سی مبارک یہ لیجئے
beeches2w.jpg

اور سنائیے کیسی ہیں ؟ کیا ہورہا ہے؟ کدھر گم ہیں ؟ میں کرنے لگی تھی کل پرسوں فون مگر نہیں کر سکی ۔ آج بھی سوچا ٹیکسٹ ہی کرلوں مگر :? کسی کام میں دھیان لگ جائے تو ذہن سے نکل جاتا ہے ۔

آپکے فون کا انتظار کروں گی ۔ جب فارغ ہوں تو کئجیے گا ۔
01dance2.gif

بہت بہت شکریہ :)
جی اللہ کا کرم ہے ٹپ ٹاپ :) آپ کیسی ہیں؟ میں خود بھی تو فون نہیں کر سکی ناں۔۔روز سوچتی ہوں کہ ذرا فرصت سے فون کروں گی تاکہ لمبی گپ شپ ہو اور اس چکر میں ٹیکسٹ بھی نہیں کر پاتی :oops: انشاءاللہ جلد ہی بات ہوتی ہے میرا دل چاہ رہا ہے مزید مزے کی باتیں سننے کو :)
بچوں کو بہت سا پیار :)
 
تیشہ

محفلین
فرحت کیانی نے کہا:

ٹھیک ٹھاک ۔ اللہ کا شکر :)
ہاں میں بھی بس سوچکر رہ جاتی ہوں عملی جامہ نہیں پہنانے ہوتا :lol: ابھی ابھی کارڈلیس کو لئے میں ہاتھ میں گھما کر کھیل رہی تھی کہ فارغ تھی سوچا کس کو کروں فون :lol: ابھی سوچ رہی تھی کہ بہن کا آگیا پھر آپ کا ایسے ہی رہ گیا :) چلئیے پھر کسی دن ۔
 
ارے فرحت آپ یہاں پر ہیں میں آپ کو شاعری کے زمرے میں ڈھونڈ رہا تھا اور آپ تھیں کہ مل ہی نہ رہی تھیں بھلا ملتی بھی کیسے آپ تو یہاں مشتاق بنی بیٹھی ہیں اور خوب داد وصول رہی ہیں۔

ویسے مشتاق تو آپ بن گئی ہیں اور آپ کے ساتھ اب یہ عہدہ بھی آیا کرے گا بس ذرا دھیان رکھیے گا کہ لوگ آپ کو مبتدی یا نیا نہیں سمجھیں گے اور نہ آپ کی کسر نفسی کام آئے گی۔

مشتاق بننے پر بہت بہت مبارک ہو ، مجھے تو ایک اور مشتاق یاد آ گیا اس عنوان کو دیکھ کر :lol:
 
جی ضرورانشاءاللہ :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
ارے فرحت آپ یہاں پر ہیں میں آپ کو شاعری کے زمرے میں ڈھونڈ رہا تھا اور آپ تھیں کہ مل ہی نہ رہی تھیں بھلا ملتی بھی کیسے آپ تو یہاں مشتاق بنی بیٹھی ہیں اور خوب داد وصول رہی ہیں۔

ویسے مشتاق تو آپ بن گئی ہیں اور آپ کے ساتھ اب یہ عہدہ بھی آیا کرے گا بس ذرا دھیان رکھیے گا کہ لوگ آپ کو مبتدی یا نیا نہیں سمجھیں گے اور نہ آپ کی کسر نفسی کام آئے گی۔

مشتاق بننے پر بہت بہت مبارک ہو ، مجھے تو ایک اور مشتاق یاد آ گیا اس عنوان کو دیکھ کر :lol:

یقین کیجیئے میرا اپنا نام “فرحت کیانی“ سے “مشتاق“ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے
b3.gif
ہاں یہ ہے کہ بقول آپ کے عہدہ تبدیل ہو گیا ہے۔۔۔جو کہ مجھے “مشاق“ لکھا نظر آتا ہے۔۔اب نہیں معلوم کہ یہ “ت“ کہاں سے آ گیا یا کہاں چلا گیا۔۔ :D

مجھے بھی “مشتاق“ سے نہ صرف “مشتاق احمد“ بلکہ “انضمام الحق“ اور مرحوم “باب وولمر“ تک یاد آ گئے
b3.gif

مبارک باد کا بہت شکریہ :)
خوش رہیئے :)
 
Top