السلام علیکمشمشاد نے کہا:فرحت آپ کو 500 خطوط کا ہدف عبور کر کے مشاق کا عہدہ مبارک ہو۔
بہت شکریہ ضبطضبط نے کہا:مبارک ہو۔
بہت بہت شکریہ جنابقیصرانی نے کہا:بہت بہت مبارکباد فرحت صاحبہ
بوچھی نے کہا:فرحت ،بہت سی مبارک یہ لیجئے
![]()
اور سنائیے کیسی ہیں ؟ کیا ہورہا ہے؟ کدھر گم ہیں ؟ میں کرنے لگی تھی کل پرسوں فون مگر نہیں کر سکی ۔ آج بھی سوچا ٹیکسٹ ہی کرلوں مگرکسی کام میں دھیان لگ جائے تو ذہن سے نکل جاتا ہے ۔
آپکے فون کا انتظار کروں گی ۔ جب فارغ ہوں تو کئجیے گا ۔![]()
مبارک اور اتنے اچھے کمپلیمنٹ کے لئے بہت بہت شکریہ جیہجیہ نے کہا:فرحت بہت بہت مبارک ہو۔
آپ کا ہر پوسٹ کردہ نظم لاجواب ہوتا ہے
بہت بہت شکریہ عمارراہبر نے کہا:میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک فرحت
فرحت کیانی نے کہا:بوچھی نے کہا:فرحت ،بہت سی مبارک یہ لیجئے
![]()
اور سنائیے کیسی ہیں ؟ کیا ہورہا ہے؟ کدھر گم ہیں ؟ میں کرنے لگی تھی کل پرسوں فون مگر نہیں کر سکی ۔ آج بھی سوچا ٹیکسٹ ہی کرلوں مگرکسی کام میں دھیان لگ جائے تو ذہن سے نکل جاتا ہے ۔
آپکے فون کا انتظار کروں گی ۔ جب فارغ ہوں تو کئجیے گا ۔![]()
بہت بہت شکریہ
جی اللہ کا کرم ہے ٹپ ٹاپآپ کیسی ہیں؟ میں خود بھی تو فون نہیں کر سکی ناں۔۔روز سوچتی ہوں کہ ذرا فرصت سے فون کروں گی تاکہ لمبی گپ شپ ہو اور اس چکر میں ٹیکسٹ بھی نہیں کر پاتی
انشاءاللہ جلد ہی بات ہوتی ہے میرا دل چاہ رہا ہے مزید مزے کی باتیں سننے کو
بچوں کو بہت سا پیار![]()
جیہ نے کہا:فرحت بہت بہت مبارک ہو۔
آپ کا ہر پوسٹ کردہ نظم لاجواب ہوتا ہے
جی ضرورانشاءاللہبوچھی نے کہا:فرحت کیانی نے کہا:بوچھی نے کہا:فرحت ،بہت سی مبارک یہ لیجئے
![]()
اور سنائیے کیسی ہیں ؟ کیا ہورہا ہے؟ کدھر گم ہیں ؟ میں کرنے لگی تھی کل پرسوں فون مگر نہیں کر سکی ۔ آج بھی سوچا ٹیکسٹ ہی کرلوں مگرکسی کام میں دھیان لگ جائے تو ذہن سے نکل جاتا ہے ۔
آپکے فون کا انتظار کروں گی ۔ جب فارغ ہوں تو کئجیے گا ۔![]()
بہت بہت شکریہ
جی اللہ کا کرم ہے ٹپ ٹاپآپ کیسی ہیں؟ میں خود بھی تو فون نہیں کر سکی ناں۔۔روز سوچتی ہوں کہ ذرا فرصت سے فون کروں گی تاکہ لمبی گپ شپ ہو اور اس چکر میں ٹیکسٹ بھی نہیں کر پاتی
انشاءاللہ جلد ہی بات ہوتی ہے میرا دل چاہ رہا ہے مزید مزے کی باتیں سننے کو
بچوں کو بہت سا پیار![]()
ٹھیک ٹھاک ۔ اللہ کا شکر![]()
ہاں میں بھی بس سوچکر رہ جاتی ہوں عملی جامہ نہیں پہنانے ہوتاابھی ابھی کارڈلیس کو لئے میں ہاتھ میں گھما کر کھیل رہی تھی کہ فارغ تھی سوچا کس کو کروں فون
ابھی سوچ رہی تھی کہ بہن کا آگیا پھر آپ کا ایسے ہی رہ گیا
چلئیے پھر کسی دن ۔
بہت بہت شکریہ فہیمfahim نے کہا:مبارک ہو فرحت صاحبہ
محب علوی نے کہا:ارے فرحت آپ یہاں پر ہیں میں آپ کو شاعری کے زمرے میں ڈھونڈ رہا تھا اور آپ تھیں کہ مل ہی نہ رہی تھیں بھلا ملتی بھی کیسے آپ تو یہاں مشتاق بنی بیٹھی ہیں اور خوب داد وصول رہی ہیں۔
ویسے مشتاق تو آپ بن گئی ہیں اور آپ کے ساتھ اب یہ عہدہ بھی آیا کرے گا بس ذرا دھیان رکھیے گا کہ لوگ آپ کو مبتدی یا نیا نہیں سمجھیں گے اور نہ آپ کی کسر نفسی کام آئے گی۔
مشتاق بننے پر بہت بہت مبارک ہو ، مجھے تو ایک اور مشتاق یاد آ گیا اس عنوان کو دیکھ کر![]()